09/06/2022
Al-shifa honey
ایک معتبر ادارہ ہے
جو اپنے معزز کسٹمرز کو بہترین کوالٹی فراہم کرتا ہے
اور ہر قسم کے فراڈ سے بچاتا ہے
اسی فراڈ سے بچنے کے لئیے الشفاء شھد اب اپنے نام کو تبدیل کر کے بہت جلد اپنا نیا نام لانج کررہا ہے جس کی وجہ کہ کئ شخص الشفاء شھد، شفاء شھد، الشفاء خالص شھد وغیرہ وغیرہ ناموں سے کام کررہے ہیں
الشفاء شھد کو کئ بار ایسی کالز موصول ہوئیں کہ آپ نے ہمیں شھد بھجوایا ہے جبکہ ہم نے انھیں نہی بھجوایا ہوتا
الشفاء شھد اس نام کو تبدیل کر کے ایک نئے نام سے کام شروع کررہا ہے تاکہ اپنے کسٹمرز کو ہر قسم کے دھوکہ سے محفوظ رکھ سکے-
آپ کے اعتماد کا شکریہ
Al-shifa honey supplier
Cell-03038378297