Al-Makkah Banquet Hall

Al-Makkah Banquet Hall That Place for Good All Events

With Mr.Abdul Aleem khan
02/09/2023

With Mr.Abdul Aleem khan

‏ایک BMW کار کے دروازے پہ ڈینٹ تھا‏اسکے مالک نےڈینٹ والا دروازہ کبھی مرمت نہیں کرایا‏کوئی پوچھتا تو وہ بس یہی کہتا‏"زندگ...
18/08/2023

‏ایک BMW کار کے دروازے پہ ڈینٹ تھا
‏اسکے مالک نےڈینٹ والا دروازہ کبھی مرمت نہیں کرایا
‏کوئی پوچھتا تو وہ بس یہی کہتا
‏"زندگی کی دوڑ میں اتنا تیز نہیں چلنا چاہیےکہ کسی کو اینٹ مار کر گاڑی روکنی پڑے"
‏سننے والا اسکی آنکھوں میں نمی دیکھ کر قدرےحیران ہوتا
‏پھر سمجھتے،نہ سمجھتےہوئے سر ہلا دیتا
‏ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیو BMW میں دفتر سےDHA میں واقع گھر جاتےہوئےایک پسماندہ علاقے سےگزرا جو مضافات میں ہی واقع تھا اچانک اس نےایک چھوٹےبچےکو بھاگ کر سڑک کیطرف آتےدیکھا تو گاڑی آہستہ کردی مگر پھر بھی اس نے بچے کو کوئی چیز اچھالتےدیکھا
‏ٹھک کی آواز کےساتھ ایک اینٹ
‏اسکی نئی کار کےدروازے پرلگی
‏اس نےفوراً بریک لگائی اور گاڑی
‏سےباہر نکل کر دروازہ دیکھا جس پر کافی بڑا ڈینٹ پڑ چکا تھا

‏اس نےغصےسے ابلتےہوئے بھاگ کر اینٹ مارنیوالےبچےکو پکڑا اور زور
‏سےجھنجھوڑا
‏"اندھےہوگئےہو، پاگل کی اولاد؟ تمہارا باپ اسکے پیسےبھرےگا؟
‏وہ زرو سے دھاڑا
‏میلی کچیلی شرٹ پہنے بچےکےچہرے پر ندامت اور بےچارگی کےملےجلے تاثرات تھے
‏سائیں، مجھےکچھ نہیں پتہ میں اور کیا کروں؟
‏میں ہاتھ اٹھاکر بھاگتا رہا مگر کسی
‏نےگل نئیں سنی
‏اس نےٹوٹی پھوٹی اردو میں کچھ کہا اچانک اسکی آنکھوں سےآنسو ابل پڑے
‏اور سڑک کےایک نشیبی علاقے کی جانب اشارہ کیا
‏ادھر میرا ابا گرا پڑا ہے بہت بھاری ہے مجھ سےاُٹھ نہیں رہا تھا
‏میں کیا کرتا سائیں؟
‏بزنس ایگزیکٹو کےچہرے پر ایک حیرانی آئی اور وہ بچےکےساتھ ساتھ نشیبی علاقے کیطرف بڑھا تو دیکھا ایک معذور شخص اوندھےمنہ مٹی میں پڑا ہوا تھا اور ساتھ ہی ایک ویل چیئر گری پڑی تھی
‏ایسا دکھائی دےرہا تھاکہ شائد وزن
‏کےباعث بچےسےویل چیئر سنبھالی نہیں گئی اور نیچےآگری اور ساتھ ہی پکےہوئےچاول بھی گرے ہوئےتھے
‏جو شاید باپ بیٹا کہیں سےمانگ
‏کر لائےتھے
‏سائیں، مہربانی کرو میرے ابےکو اٹھوا کرکرسی پر بٹھا دو وجوان ایگزیکٹو کے گلے میں جیسے پھندا سا لگ گیا
‏اسےمعاملہ سمجھ آگیا اور اپنےغصے پر پر ندامت محسوس ہورہی تھی
‏اس نےاپنےسوٹ کی پرواہ کئےبغیر
‏آگےبڑھکر پوری طاقت لگاکر کراہتےہوئے معذور شخص کو اٹھایا اور کسی طرح ویل چیئر پر بٹھا دیا بچےکےباپ کی حالت غیر تھی اور چہرہ خراشوں سے بھرا پڑا تھا

‏وہ بھاگ کر اپنی گاڑی کیطرف گیا اور بٹوےمیں سےدس ہزار نکالےاور کپکپاتےہاتھوں سےمعذور کی جیب میں ڈال دیے۔ پھر ٹشو پیپر سے اسکی خراشوں کو صاف کیا اور ویل چیئر کو دھکیل کر اوپر لے آیا
‏بچہ ممنونیت کے آنسوؤں سے اسے دیکھتا رہا اور پھر باپ کو لیکر اپنی جھگی کی طرف چل پڑا۔ اس کا باپ مسلسل آسمان کی طرف ہاتھ اٹھاتے ہوئے نوجوان کو دعائیں دے رہا تھا۔

‏نوجوان نے بعد میں ایک خیراتی ادارے کے تعاون سے جھگی میں رہنے والوں کے لیے ایک جھگی سکول کھول دیا اور آنے والے سالوں میں وہ بچہ بہت سے دوسرے بچوں کے ساتھ پڑھ لکھ کر زندگی کی دوڑ میں شامل ہوگیا۔

‏وہ بی ایم ڈبلیو اس کے پاس مزید پانچ سال رہی، تاہم اس نے ڈینٹ والا دروازہ مرمت نہیں کرایا. کبھی کوئی اس سے پوچھتا تو وہ بس یہی کہتا
‏"زندگی کی دوڑ میں اتنا تیز نہیں چلنا چاہیے کہ کسی کو اینٹ مار کر گاڑی روکنی پڑے"۔

‏اوپر والا کبھی ہمارے کانوں میں سرگوشیاں کرتا ہے اور کبھی ہمارے دل سے باتیں کرتا ہے.

‏جب ہم اس کی بات سننے سے انکار کردیتے ہیں تو وہ کبھی کبھار ہمارے طرف اینٹ بھی اچھال دیتا ہے..

المکہ بینکیوٹ ہال کی طرف سے اہل علاقہ کو دل کی گہرایوں سے عید الفطر مبارک
22/04/2023

المکہ بینکیوٹ ہال کی طرف سے اہل علاقہ کو دل کی گہرایوں سے عید الفطر مبارک

02/09/2022
08/07/2022

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
Mohid Ahmad perfuming Hajj 2022

المکہ بینکویٹ ہال ڈاہرانوالہ کی طرف سے اہل علاقہ کو دل کی عطا گہرایوں سے دلی عید مبارک اللہ پاک سب کی رمضان میں کی جآنے ...
02/05/2022

المکہ بینکویٹ ہال ڈاہرانوالہ کی طرف سے اہل علاقہ کو دل کی عطا گہرایوں سے دلی عید مبارک اللہ پاک سب کی رمضان میں کی جآنے والی عبادتیں قبول فرمائیں آمین

Eid Mubarak
02/05/2022

Eid Mubarak

Saudia Arab or UAE mien Rehny wali sab Doston to Eid Mubarak
01/05/2022

Saudia Arab or UAE mien Rehny wali sab Doston to Eid Mubarak

09/02/2022

My interview on ARY News about Pakistan and Saudi Arab friends relationship

With Dear Brother Wing commander Khalid Chishti at PAF Islamabad
21/11/2021

With Dear Brother Wing commander Khalid Chishti at PAF Islamabad

الحمدالله
22/10/2021

الحمدالله

Address

Chishtian Road Dahranwala
Dahranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Makkah Banquet Hall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category