HILL VIEW INN hotell FORT MUNRO

HILL VIEW INN hotell FORT MUNRO hill view inn hotel& resturent fort munro vip rooms .tv.atach bath.in floor parking.24 hour light available

09/07/2024
GIRDO.Fort munro
28/07/2023

GIRDO.Fort munro

03/09/2022

فورٹ منرو روڈ ٹریفک شیڈول ! مہربانی کرکے اس شیڈول کو شیئر کریں تاکہ تمام ٹرانسپورٹرز اس پر عمل پیرا ہوکر چلیں۔

رات 2 بجے سے دن کے 10 بجے تک بلوچستان کی طرف سے ٹریفک چلائی جائے گی اور دن 10بجے سے رات 2 بجے تک پنجاب کی طرف سے ٹریفک چلائی جائے گی زمینداروں اور ٹرانسپورٹرز کیلئے بہت فائدہ مند رہے گا اور مسافروں کی چھوٹی گاڑیوں اور مسافر بسوں کی دونوں اطراف سے چلنے پر کوئی پابندی نہیں ہے یہ فیصلہ خوش آئند ہے یہی فیصلہ ہم سب کے مفاد میں ہے اس میں ڈیرہ غازی خان ٹرانسپورٹ کے صدر حاجی عبدالسلام ناصر کی کوششوں کو سراہتے ہیں اور ساتھ ہی BMP والوں کا شکریہ کہ وہ ہمشیہ اس زحمت کیلئے کوشاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔حاجی ملک امید خان کاکڑ صدر ٹرانسپورٹ کمپنیز ایسوسی ایشن ژوب لورالائی ڈویژن اور آرگنائزر قومی امن کونسل بلوچستان اور چیف کوآرڈینیٹر ورلڈ ہیومن رائٹس لورالائی ڈویژن۔

21/08/2022

neeli miti k sath road me dararr
kisi bhe waqt road mukamal tor p slide hosakti hi
amdoraft mukamal band

بینُ الصُوبائ پنجاب، بلوچستان شاہراہ کوئٹہ روڈ N-70 شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گُذشتہ شام  بروز ہفتہ سے دوبارہ بند ہے دو...
21/08/2022

بینُ الصُوبائ پنجاب، بلوچستان شاہراہ کوئٹہ روڈ N-70 شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گُذشتہ شام بروز ہفتہ سے دوبارہ بند ہے دونوں اطراف ہیوی ٹریفک کی لمبی قطاریں کھر گرڈ اسٹیشن سے شُروع ہو کر راکھی مُنہ تک موجُود ہیں۔ بلوچستان سے آنے والی سبزی گل، سڑ جانے کے باعث سڑک کے نزدیک پھینکی جا رہی ہے۔ راکھی گاج، گرم آف ، دبک اور کھر کی مقامی آبادی بھی طُوفانی بارش کی وجہ سے گھروں میں پابند ہیں اور اُن کے گھر بھی پانی سے ٹپکنے شُروع ہو گئے ہیں مُسلسل شدید بارش کی وجہ سے شاہراہ کو کھولے جانے کی کوشش بھی نہیں کی جا سکتی۔ موٹر سائیکل تک کا راستہ نہیں ہے۔ عوام غیر ضرُوری سفر سے پرہیز کریں تاکہ نُقصان اور پریشانی سے بچا جا سکے۔

21/08/2022

اطلاع عام ۔
فورٹ منرو میں اگر کوئی سیاح پھنسا ہوا ہے تو انکو کسی قسم کی بھی مشکلات کا سامنا ہے تو وہ ھل ویو ان مین فری سٹے کر سکتے ہیں

21/08/2022

ندی سخی سرور۔ 21۔ 8۔ 22

فورٹ منرو۔۔ڈی جی۔ خان۔۔۔۔راستہ بند ھے پہاڑ پھورانی درنگ والہ گر گیا ھے پیدل کا راستہ بھی نہ ھے سفر سے گریز کریں مزید ادھ...
21/08/2022

فورٹ منرو۔۔ڈی جی۔ خان۔۔۔۔راستہ بند ھے پہاڑ پھورانی درنگ والہ گر گیا ھے پیدل کا راستہ بھی نہ ھے سفر سے گریز کریں مزید ادھر اودھر والے پہاڑ گر رھے ھیں. khar bmp

Address

Bypass Road Anari Hill Chaowk
Dera Ghazi Khan

Telephone

+923471707147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HILL VIEW INN hotell FORT MUNRO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HILL VIEW INN hotell FORT MUNRO:

Share

Category