04/08/2026
📢 اہم اطلاع برائے معزز کسٹمرز
پیارے کسٹمرز!
عارضی نیٹ ورک مسائل کی وجہ سے اس وقت ہمارے فون کالز میں دشواری پیش آ رہی ہے۔
براہِ کرم آرڈر دینے، معلومات حاصل کرنے یا کسی بھی قسم کی معاونت کے لیے ہمیں WhatsApp پر رابطہ کریں۔ ہماری ٹیم آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہے۔
📲 WhatsApp نمبرز:
0333-6463304
0333-3364849
آپ کے تعاون، اعتماد اور محبت کا بے حد شکریہ۔
پاکیزہ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ
📍 فریدی بازار، ڈیرہ غازی خان
ذائقہ، معیار اور بہترین سروس ہماری پہچان