بھٹی ٹورز

بھٹی ٹورز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بھٹی ٹورز, 102, Dera Ismail Khan.

   _On Sunday 9:00 AM_  _11th September 2022_ ✅ Class duration will be 1 hour.👉 You don't need to take admission but at ...
09/09/2022


_On Sunday 9:00 AM_
_11th September 2022_

✅ Class duration will be 1 hour.
👉 You don't need to take admission but at least take the demo class so that you can get an idea of ​​how you can earn the best while you study.


Address: _Fatimia College and hostel_
Dinpur road Dera Ismail khan
🔸 *Minha Kanwal (Coordinator)*
📱 03099762447
🔸 *H M Bhatti (Principal)*
📱 03355020855
🔸 *M Sanaullah (MD)*
📱 03181961926

عید ٹورز کیلئے رابطہ کیجیے۔03469729141
03/07/2022

عید ٹورز کیلئے رابطہ کیجیے۔
03469729141

معروف سماجی شخصیت محترم جناب جنید سہواگ صاحب اور حافظ محمد بھٹی صاحب کا کیریئر کونسلنگ سیمینار کے موقع پر لیا گیا ایک خو...
27/06/2022

معروف سماجی شخصیت محترم جناب جنید سہواگ صاحب اور حافظ محمد بھٹی صاحب کا کیریئر کونسلنگ سیمینار کے موقع پر لیا گیا ایک خوبصورت عکس

🌱🌱🌱🤍🤍🤍پول پارٹی 🤍🤍🤍🌱🌱🌱  🏖️🏖️🏖️ایک دن سوئمنگ پول کے نام🏖️🏖️🏖️     💚💚30 جون،بروز جمعرات دن 1 بجے💚💚✅ Swimming✅ Dinner✅ Tea ...
24/06/2022

🌱🌱🌱🤍🤍🤍پول پارٹی 🤍🤍🤍🌱🌱🌱
🏖️🏖️🏖️ایک دن سوئمنگ پول کے نام🏖️🏖️🏖️
💚💚30 جون،بروز جمعرات دن 1 بجے💚💚
✅ Swimming
✅ Dinner
✅ Tea Break
✅ DSLR Cameras
✅ Shughal Mela etc
جو بھی ہمیں اس پارٹی میں جوائن کرنا چاہتا ہے رابطہ کریں۔
Sheikh Muhammad Ikram yousfi
03480932908
Hafiz Muhammad Bhatti
03469729141

ببر فارم ہاؤس ڈیرہ اسماعیل میں بھٹی ٹورز پاکستان کی جانب سے   کا انعقاد                            ♦️ پروگرام آرگنائزر ♦...
20/06/2022

ببر فارم ہاؤس ڈیرہ اسماعیل میں بھٹی ٹورز پاکستان کی جانب سے کا انعقاد



♦️ پروگرام آرگنائزر ♦️
🤍🤍🤍🤍محمد نعمان🤍🤍🤍🤍
کوآرڈینیٹر بھٹی ٹورز پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
💙 پروگرام آرگنائزر کرنے کا بہت شکریہ سر 💙

ببر فارم ہاؤس پر گزشتہ روز بھٹی ٹورز پاکستان کی جانب سے ایک بہترین پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کثیر تعداد میں ساتھی...
19/06/2022

ببر فارم ہاؤس پر گزشتہ روز بھٹی ٹورز پاکستان کی جانب سے ایک بہترین پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں کثیر تعداد میں ساتھیوں نے شرکت کی۔
پروگرام آرگنائزر
🌹محمد علی شان
کوارڈینیٹر بھٹی ٹورز پاکستان ضلع بھکر
🌹محمد نعمان
کوارڈینیٹر بھٹی ٹورز پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان





بکنگ کیلئے رابطہ کیجئے۔
محمد یاسر 03471901243

ٹور پر جانے والے احباب سے گزارش ہے کہ ٹور پر جانے کیلئے گاڑی ہماری لے جائیں۔انشاء اللّٰہ خرچہ بھی بچے گا اور کرایہ بھی س...
17/06/2022

ٹور پر جانے والے احباب سے گزارش ہے کہ ٹور پر جانے کیلئے گاڑی ہماری لے جائیں۔
انشاء اللّٰہ خرچہ بھی بچے گا اور کرایہ بھی سب سے کم۔
گاڑی کے ساتھ ساتھ
کیمپس، فولڈنگ ٹیبل اینڈ چیئرز، کھانے پکانے کا مکمل سامان، کھیلوں کا سامان
غرض ہر چیز انتہائی کم ریٹ میں۔
رابطہ کیلئے:
03469729141

کشمیر ، ناران اور کالام ٹور کیلئے رابطہ کیجئے۔آج سے لیکر بڑی عید تک کیلئے یہی ریٹ ہیں۔Naran 5 Days:.         10500 From ...
14/06/2022

کشمیر ، ناران اور کالام ٹور کیلئے رابطہ کیجئے۔
آج سے لیکر بڑی عید تک کیلئے یہی ریٹ ہیں۔
Naran 5 Days:. 10500 From Islamabad
12000 From DIKhan
KASHMIR 5 Days: 10500 From Islamabad
12000 From DIKhan
KALAM 5 Days:. 10500 From Islamabad
12000 From DIKhan

Naran 4 Days:. 10000 From Islamabad
11500 From DIKhan
KASHMIR 4 Days: 10000 From Islamabad
11500 From DIKhan
KALAM 4 Days:. 10000 From Islamabad
11500 From DIKhan

📞 03469729141 Whatsapp Number
نوٹ: اس کے علاوہ کہیں بھی کسی وقت بھی جانا چاہیں رابطہ کریں۔

  💙طلباء وطالبات کیلئے بہترین موقع💙 کھانا🍴،رہائش🛏️، تعلیمی✍️ اور سفری🚌 اخراجات کے ساتھ صرف💛24000💛 روپے میں    رابطہ کیلئ...
11/06/2022



💙طلباء وطالبات کیلئے بہترین موقع💙

کھانا🍴،رہائش🛏️، تعلیمی✍️ اور سفری🚌 اخراجات کے ساتھ صرف
💛24000💛 روپے میں



رابطہ کیلئے: آفس فاطمیہ گرلز کالج اینڈ ہاسٹل دین پور روڈ
ڈیرہ اسماعیل خان
حافظ محمد بھٹی
📞 03355020855 For Call
🇵🇰 03469729141 for WhatsApp
رجسٹریشن کی آخری تاریخ ✋15 جون 2022✋

ناظم ڈیرہ دیہات 1 محترم حافظ عقیل بھٹنی صاحب کا بے حد شکریہ کے انہوں نے اپنا قیمتی وقت دے ہمیں عزت بخشی۔
09/06/2022

ناظم ڈیرہ دیہات 1 محترم حافظ عقیل بھٹنی صاحب کا بے حد شکریہ کے انہوں نے اپنا قیمتی وقت دے ہمیں عزت بخشی۔

کڈز ہیون پبلک سکول کے پرنسپل محترم جناب کاشف اعوان صاحب جنہوں نے پورے اخلاص کے ساتھ اس سیمینار کو کامیاب بنانے میں میرا ...
09/06/2022

کڈز ہیون پبلک سکول کے پرنسپل محترم جناب کاشف اعوان صاحب جنہوں نے پورے اخلاص کے ساتھ اس سیمینار کو کامیاب بنانے میں میرا بھرپور ساتھ دیا۔
یقیناً مبارکباد کے اصل حقدار یہ ہیں جن کی بدولت طلباء کیلئے اتنا بہترین پروگرام ہو پایا۔
بہت شکریہ سر 🌹

بھائی اکرام یوسفی صاحب ، نوابزادہ طفیل علیزئی صاحب ، حبیب اللہ محسود صاحب ، شیخ محمد علی صاحب ، بھائی حسنین صاحب ، بھائی...
09/06/2022

بھائی اکرام یوسفی صاحب ، نوابزادہ طفیل علیزئی صاحب ، حبیب اللہ محسود صاحب ، شیخ محمد علی صاحب ، بھائی حسنین صاحب ، بھائی فرمان گنڈہ پور صاحب
آپ سب کا بے حد شکریہ کے آپ تشریف لائے۔

Address

102
Dera Ismail Khan
2905

Telephone

+923469729141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھٹی ٹورز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share