19/04/2025
#اطلاع
چترال آنے والے ڈرائیور حضرات سے درخواست ہیں کہ
بارشوں کا موسم ہے رات کو آنے والے ڈرائیورز چترال روڈ مینہ خوڑ عبور کرتے وقت احتیاط کریں۔۔۔۔
پوسٹ کو آگے شئیر کریں۔۔۔شکریہ
Four Seasons Hotel Upper Dir