08/04/2024
اعلان برائے فوتگی
شیخ عمران۔ عرفان کریانہ سٹور طارق کالونی والے
شیخ عرفان بدر منیر والے
شیخ عثمان شانی
شیخ حافظ وقار انصاری
ان کے والد محترم شیخ باغ علی جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہے ان کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 💔😓