02/01/2026
اسلام علیکم
تمام ہاسٹل میں رہنے، کام کرنے والے، مینیجر، وارڈن اور مالکان سے *نیشنل ہاسٹلز ایسوسی آف پاکستان* اور *پاک یوتھ ہاسٹلائیز سوسائٹی* کی جانب سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ 6جنوری2026 کو ہاسٹل ڈے منانے کیلئے انتظامات کریں اور اس دن *(Happy Hostel Day)* کی مناسبت سے ضرور کوئی پروگرام ترتیب دیں تاکہ یہ دن ہاسٹل میں رہنے والوں کیلئے یادگار بن جائے۔
*چند تجاویز*
1: ہاسٹل مالکان اپنے یا شیئرینگ فنڈ سے Get to Gather پروگرام کا اہتمام کریں۔ کیک ریفرشمینٹ، پارٹی، مشاعرہ، محفل وغیرہ۔
2: ہاسٹلائیزڈ اپنے طور پر اپنے رومیٹس اور جاننے والے جو کہیں بھی کسی ہاسٹل میں مقیم ہےایک دوسرے کو گفٹ یا وشنگ کارڈ دیں۔
3: ہاسٹلائیزڈ اپنے سابقہ رومیٹس اور تمام جاننے والے جو کہیں بھی کسی ہاسٹل میں مقیم ہےایک دوسرے کو whatsapp کے ذریعےBest Wishes اور آپس کی یادگار تصاویر send کریں۔
4: ہاسٹل یا کسی ریسٹوریٹ میں مل کر ہاسٹل ڈے منائیں۔
5: اپنی Hostel Dayکی یادگار سوشل میڈیا اور myhostel.pk اور nhapk.org کے فیس بک، انسٹا، تک ٹاک، پیج، گروپ اور واٹس ایپ hostel life اور youtube کے چینل پر share کریں۔
6: آپ اپنی ہاسٹل لائف کے بارے اچھی یادوں کو ریکارڈ کر کےاس کا لنک یا ویڈیو اس نمبر 923008920092+ پے واٹس ایپ پر پوسٹ کر کے تاریخ کا حصہ بن سکتے ہیں.
7: اگر آپ خود کسی ہاسٹل میں نہیں رہتے تو براہ مہربانی کسی ہاسٹل میں رہنے والوں کو یہ پوسٹ سینڈ کر دیں.
*نوٹ* اس پوسٹ کو اپنی کانٹیکٹ لسٹ میں تمام ہاسٹلائیز کے ساتھ شیئر کریں تاکہ سب تک یہ پیغام پہنچ جائے۔