Rehman Villas - Khalid Block Satyana Road Faisalabad

Rehman Villas - Khalid Block Satyana Road Faisalabad Located at Main Satyana Road Faisalabad, 06 K.M. from D Ground, 01 K.M.

from Fish Form Chowk, and Facilities are Gass, 24 hours Security, boundary wall, cable, phone, carpet roads, water filtration plant, parks, internet cable etc

15/10/2019
14/10/2019

Khalid Block.....
CCTV Camera installed in khalid block at main points..
Thanks who support.

Coming Soon.....Project of double road from satyana road bypass to jhang road (15 K.M.)
17/09/2019

Coming Soon.....
Project of double road from satyana road bypass to jhang road (15 K.M.)

*وزیراعظم عمران خان کی طرف سے واپڈا سے تنگ عوام کے لئے خوشخبری*اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر کسی نے نیا میٹر لگوانا ہو ی...
17/07/2019

*وزیراعظم عمران خان کی طرف سے واپڈا سے تنگ عوام کے لئے خوشخبری*

اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر کسی نے نیا میٹر لگوانا ہو یا کسی کی بجلی خراب ہو تو بار بار بلانے کے باوجود واپڈا والے نہیں آتے -
اگر کوئی مجبور آدمی انھیں پیسوں کی پیشکش کرےتو فوراً کام ہو جاتا ہے - یہ واپڈا والوں کا کرپشن کا ایک طریقہ ہے کہ بندے سے ڈائریکٹ پیسے نہ مانگو اسکا کام اتنا لیٹ کر دو کہ وہ مجبور ہو کر خود رشوت دے-

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیر پانی و بجلی عمر ایوب خان کی طرف سے واپڈا اہلکاروں کے اس ظلم سے نجات دلانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں -

*اگر آپ کو واپڈا سے متعلق کوئی بھی کام ہے تو وزارت پانی و بجلی کی ویب سائٹ www.mowp.gov.pk پر جا کر online complaints کے آپشن میں جا کر اپنی شکایات درج کروائیں -*

عوام کی سہولت کے لیے وہاں مندرجہ ذیل آپشنز دستیاب ہیں -

1. بل کی شکایات
2. واپڈا ملازم کے خلاف شکایت
3. خراب ٹرانسفارمر تبدیل
4. بجلی چوری
5. زائد بل
6. لائن میں خرابی
7. نیا میٹر
8. کم وولٹیج
9. متفرق
10. نئے کنکشن کا بل لیٹ
11. نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب
12. بل کا نہ آنا
13. خراب میٹر کی تبدیلی
14. بار بار کی ٹرپنگ
15. بغیر شیڈول لوڈشیڈنگ
16. لوڈشیڈنگ شیڈول کی خلاف ورزی
17. بجلی بچانے کے اقدامات کی خلاف ورزی

آپ میں سے ہر ایک کا ان میں سے کوئی نہ کوئی مسئلہ ضرور ہو گا -
تو ابھی اپنی شکایت درج کروائیں -

کسی واپڈا اہلکار کو ایک روپیہ بھی رشوت نہ دیں - انھیں بھاری بھر کم تنخواہیں اور مفت کی بجلی کام کرنے کی ہی دی جاتی ہے -
کوئی مجبور کرے تو دوبارہ پھر شکایت درج کروائیں -

*اس پیغام کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلاؤ تا کہ عام آدمی واپڈا والوں کے ظلم سے بچ سکیں -

Comming Soon...News in today express news paper..
09/07/2019

Comming Soon...
News in today express news paper..

22/08/2018

EID MUBARAK

DHA Lahore phase 6
04/12/2016

DHA Lahore phase 6

30/09/2016
Beautiful Home at Karachi
25/09/2016

Beautiful Home at Karachi

Address

Sityana Road
Faisalabad
38000

Telephone

0333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Villas - Khalid Block Satyana Road Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share