09/10/2026
ڈاکٹر امجد کی گرفتاری کے ساتھ ان کے گھر کی توڑ پھوڑ کی ویڈیو کی سب سے نمایاں بات ان کے گھر میں بڑا پاکستان کا جھنڈا ہے۔ اس جھنڈے کو اٹھانے والوں کو اپنے سے دور نہ کریں۔ بہت نقصان ہو جائے گا۔ اسد عمر
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔