Phandar Lake Dream Iceland Hotel

Phandar Lake Dream Iceland Hotel وادیٔ پھنڈر گلگت شندور روڈ پر سڑک کے بالکل ساتھ واقع ہے وادیٔ پھنڈر گلگت شندور روڈ پر سڑک کے بالکل ساتھ واقع ہے۔

23/09/2020

27 September (Sunday) Enjoy 12 % Discount & Your Holiday with your family 😮 just call now and book your trip

Independent Candidate from GBLA-6, HUNZA REHMAT ALI talking with Nighat Aman  گلگت بلتستان کے باشعور ووٹر انتخابات میں ا...
22/09/2020

Independent Candidate from GBLA-6, HUNZA REHMAT ALI talking with Nighat Aman
گلگت بلتستان کے باشعور ووٹر انتخابات میں امیدواروں کا اسٹیٹس دیکھنے کی بجائے قائدانہ صلاحیتیں دیکھیں، رحمت علی
پورے گلگت بلتستان میں نوجوان قیادت کا بہت فقدان ہے، رحمت علی
گلگت بلتستان پڑھے لکھے اور با صلاحیت نوجوانوں کی دولت سے مالا مال ہے، رحمت علی
پڑھے لکھے نوجوان قیادت کے لئے آگے بڑھیں، رحمت علی
پاکستان مسلم لیگ نون کی سابقہ حکومت نےبہت سے ترقیاتی کام کروائے، رحمت علی

22/09/2020

گلگت بلتستان اتنخابات میں پی ٹی آئی نے نظریاتی کارکنون کو نظر انداز کیا تو اس کا دیگر پارٹیوں کا فائدہ ہوگا

22/09/2020

سب سے زیادہ پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے

پامیر ٹائمز اردو- Pamir Times Urduگوپس( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق نگراں صوبائی وزیر خوراک و ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایم آئی ای ڈی پ...
22/09/2017

پامیر ٹائمز اردو- Pamir Times Urdu
گوپس( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق نگراں صوبائی وزیر خوراک و ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایم آئی ای ڈی پاکستان عبدل جہان کے والد ماسٹر شیر جوان 95سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو ان کے آبائی گاوں پھنڈر (دالومل) میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا ۔ مرحوم شیر جوان کا شمار علاقے کے معروف شخصیات میں ہوتا تھا ۔ وہ اپنا تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1950ء کو آغاخان ایجوکیشن سروس میں بحیثیت ٹیچرتعینات ہوا تھا اور علاقے میں ماسٹرکے نام سے مشہور تھاکہ پورے پھنڈر کے علاقے میں پہلا ٹیچر تعینات ہوکر علاقے میں علم کا چراغ چلایا تھا اور 1973ء میں اسماعیلی کونسل کا پہلا صدر منتخب ہونے کا عزاز بھی ماسٹر شیر جوان کو ہی حاصل تھا ۔مرحوم ماسٹر شیر جوان کی سیاسی وابسطگی پاکستان پیپلزپارٹی سے تھا اور مرحوم کے بارے میں مشہور تھا کہ جب ذولفقار علی بٹھو کی پھانسی کا خبر ریڈیو میں سن کر دل برداشتہ ہو کر نہ صرف تنگ ہوا بلکہ اپنا ریڈیو بھی توڈ دیا مرحوم گزشتہ دو مہینوں سے علیل تھا اور گزشتہ دنوں اسلام آباد میں انتقال کر گیا تھا۔
PAMIR TIMES

گوپس( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق نگراں صوبائی وزیر خوراک و ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایم آئی ای ڈی پاکستان عبدل جہان کے والد ماسٹر شیر جوان 95سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو ان کے آبائی گاوں پھنڈر (دالوم…

21/09/2017

پھنڈر میں موسم سرد ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے سردی کی شدت میں مذید اضافے کا امکان

13/09/2017

گلگت: گلگت بلتستان کی مقامی زبانوں کی ترویج و تدوین، مقامی زبانوں میں ادب کے فروغ اور تحقیاتی اکادمی کے قیام کا عزم لئے علاقے کی تاریخ کا پہلا ادبی میلہ قراقرم انٹرنینشل یونیورسٹی گلگت میں شروع گیا…

Address

Phandar Lake
Gilgit
54000

Telephone

+923554129279

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phandar Lake Dream Iceland Hotel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share