Prince Hotel

Prince Hotel پرنس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ پڑی بنگلہ گلگت

18/06/2026
سفرِ خدمتِ خلق... عزمِ نو کے ساتھ! 🤝✨​کون کہتا ہے کہ صیاد کا ڈر ہے ہم کوہم تو وہ ہیں جو طوفان میں  دیے جلاتے ہیں!​سابق م...
15/06/2026

سفرِ خدمتِ خلق... عزمِ نو کے ساتھ! 🤝✨
​کون کہتا ہے کہ صیاد کا ڈر ہے ہم کو
ہم تو وہ ہیں جو طوفان میں دیے جلاتے ہیں!
​سابق ممبر فقیر محمد کا بڑا اور حتمی فیصلہ!
​عوام کے وسیع تر مفادات، اپنے خاندان, رشتہ داروں اور علاقے کے معززین سے تفصیلی مشاورت کے بعد، انہوں نے ڈسٹرکٹ کونسل پڑی بنگلہ سے الیکشن لڑنے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔
​ہمارا ماضی گواہ ہے!
پچھلے 20 سے 25 سالوں سے قوم کی بے لوث خدمت کا جو سلسلہ چلتا آ رہا ہے، وہ کوئی وقتی دعویٰ نہیں بلکہ ہماری تاریخ ہے۔ ہم نے ہر سکھ دکھ میں اپنے بھائیوں کا ساتھ دیا ہے۔
​عزمِ نو:
انشاء اللہ! اب پہلے سے بھی بڑھ چڑھ کر عوام کی خدمت کریں گے اور ترقی کا یہ سفر رکنے نہیں دیں گے۔ آپ کا اعتماد ہماری طاقت ہے!
​آپ سب کی دعاؤں، مخلصانہ مشوروں اور بھرپور تعاون کی اپیل ہے۔
​ #الیکشن2026

Job OpportunityPrince Hotel, Main KKH, Parri Banglah, Gilgit is looking for:🔹 2 Educated Waiters🔹 Minimum 2 Years of Exp...
02/06/2026

Job Opportunity

Prince Hotel, Main KKH, Parri Banglah, Gilgit is looking for:
🔹 2 Educated Waiters
🔹 Minimum 2 Years of Experience
🔹 Attractive Salary Package
Interested candidates may contact:

📞 0346-9628728
Prince Hotel
Main KKH, Parri Banglah, Gilgit
ملازمت کا بہترین موقع
پرنس ہوٹل، مین KKH، پری بنگلہ، گلگت کو فوری طور پر درج ذیل عملے کی ضرورت ہے:
🔹 2 تعلیم یافتہ ویٹر
🔹 کم از کم 2 سال کا تجربہ
🔹 مناسب اور پرکشش تنخواہ
دلچسپی رکھنے والے امیدوار درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0346-9628728
پرنس ہوٹل
مین KKH، پری بنگلہ، گلگت

02/03/2026
Iftar party in prince hotel and restaurant  parri banglah gilgit
26/02/2026

Iftar party in prince hotel and restaurant parri banglah gilgit

پرنس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ پڑی  بنگلہ گلگت
13/01/2026

پرنس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ پڑی بنگلہ گلگت

Address

Gilgit

Telephone

+923555870702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince Hotel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prince Hotel:

Shortcuts

Share

Category