Utter Lake Guest House

Utter Lake Guest House Utter Lake Guest House Is Located in Proper Ishkoman District Ghizer Gilgit Baltistan😍

11/04/2026

Cherry Blossom Ishkoman Valley With Utter Lake Guest House Momin Abad Ishkoman 🌸

پراپر اشکومن کے 100 سالہ تہوار یعنی ناسالو مورخہ 29 نومبر بروز ہفتہ کو منایا جائیگا مرزہ مہمد نمبردار اعلی اشکومن خاص اس...
28/11/2025

پراپر اشکومن کے 100 سالہ تہوار یعنی ناسالو مورخہ 29 نومبر بروز ہفتہ کو منایا جائیگا
مرزہ مہمد نمبردار اعلی اشکومن خاص
اس تہوار کو اس لئے مناتے ہیں کیونکہ جو ہی سردیاں شروع ہوتی ہے تو لوگ اپنے لئے مال مویشی زبہ کرتے ہیں اور اگلے دن ہمسایوں میں ، رشتےداروں میں بانٹے ہے ساتھ میں اگلے دن دیسی ڈوڈو سب ہمسائے مل کر کھاتے ہیں اور شام کے ٹائم سب رشتیدار ہمسائے مل کر ایک ہی گھر میں کھانا کھاتے ہیں ایسی طرہ سب اس تہوار کو مناتے ہیں اور فروری کے آخر تک یہ گوشت استعمال ہوتا ہے

تمام اسماعیلی بہن بھائیوں کو مولانا حاضر امام علیہ السلام کے 54 سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اس خوشی کے موقع پر خدا وند تعالی...
11/10/2025

تمام اسماعیلی بہن بھائیوں کو مولانا حاضر امام علیہ السلام کے 54 سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اس خوشی کے موقع پر خدا وند تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں آپس میں آمن سے رہنے ایک دوسرے کے دکھ درد کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
خوشحالی مبارک 🤗

اسلام علیکمسیب کے کاروبار سے منسلک خواہشمند حضرات ہم سے رابطہ کریں ہمارے پاس گولڈن ۵ سٹار اور دوسرے اقسام کے سیب داستیاب...
09/10/2025

اسلام علیکم
سیب کے کاروبار سے منسلک خواہشمند حضرات ہم سے رابطہ کریں
ہمارے پاس گولڈن ۵ سٹار اور دوسرے اقسام کے سیب داستیاب
رابطہ نمبر
03555278839
03119087350
05814430002
شکریہ

صبح بخیر  Utter Lake Guest House Gardener😘
05/10/2025

صبح بخیر
Utter Lake Guest House
Gardener😘

Address

Mominabad Proper Ishkoman, District Ghizer
Gilgit
15200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utter Lake Guest House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Utter Lake Guest House:

Share

Category