Upper fairy Meadows Tour&travel Burdal inn Resort

Upper fairy Meadows Tour&travel Burdal inn Resort Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Upper fairy Meadows Tour&travel Burdal inn Resort, Hotel, Gilgit.
(1)

Now a days fairymeadows weather
28/12/2025

Now a days fairymeadows weather

31/07/2025
31/07/2025
Having dinner at burdal inn resort with CEo’s of fairymeadow hotels 🏨
27/07/2025

Having dinner at burdal inn resort with CEo’s of fairymeadow hotels 🏨




رائیکوٹ فیری میڈو روڈ حالیہ سیلاب میں بُری طرح متاثر ھوا ھے رائیکوٹ کے عوام گاڑی کی سہولت سے محروم ھونے کیساتھ ساتھ اب پ...
27/07/2025

رائیکوٹ فیری میڈو روڈ حالیہ سیلاب میں بُری طرح متاثر ھوا ھے رائیکوٹ کے عوام گاڑی کی سہولت سے محروم ھونے کیساتھ ساتھ اب پیدل کراسنگ بھی نہیں کر سکتے ہیں اللہ نہ کرے کسی ایمرجنسی کی صورت میں جو بیماری کی شکل میں درپیش آجاتا تو مریض کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتے دیکھنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں لوگوں کی راشن سپلائی لائن بھی یہی روڈ ھے اسکے علاوہ کوئی متبادل راستہ بھی نہیں لیکن ہماری ضلعی انتظامیہ کو عوام کی ان مشکلات سے کوئی سروکار نہیں انھیں صرف اور صرف سیاحوں کی فکر کھائے جارہی ھے جو کہ کوئی پنجابی کوئی سندھی ھے انکو نکالنے کی پڑی ھے مقامی عوام جو رائیکوٹ میں رہتی ھے ان کو ہماری ضلعی انتظامیہ ابھی تک انسانوں میں شمار نہیں کر رہی ھے۔ کیا پنجابیوں اور سندھیوں، کے حقوق ہم سے ذیادہ ہیں۔ یا وہ ہم سے بہتر مخلوق ہیں۔ ڈی سی اور این ڈی ایم اے والے کیا کر رھے ہیں ڈی سی دیامر سیاحت سے اتنا کچھ کمانے کے بعد ہمارے روڈ کے لیے فنڈ کیوں نہیں دے رھا ڈیزاسٹر مینجمنٹ والوں کا فنڈ کدھر ھے جو کہ قدرتی آفات کے لیے مختص ھوتا ھے یہ فنڈ کہاں استعمال ھو رھا ھے۔ کیا اس فنڈ پہ رائیکوٹ کی عوام کا حق نہیں۔ اس فنڈ کو صرف مُردوں کو ڈھونڈنے کے لیے خرچ نہ کیا جائے مرے ھوۓ سے زندہ لوگوں کا حق ذیادہ ھے یہ فنڈ برائے مہربانی ذندہ لوگوں پہ خرچ کیا جائے سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر پر وائڈ کر سکتے ھو تو رائیکوٹ کی عوام کو فوراً روڈ بنا کےکیوں نہیں دیتے ھو عوام تتوہ آپ سے ہیلی کاپٹر کی ڈیمانڈ نہیں کرتی صرف روڈ کی ڈیمانڈ کرتے ہیں روڈ سے فائدہ صرف وہاں کی عوام کو نہیں گورنمنٹ کو بھی ھے روڈ بنے گا تو سیاح آئینگے پھر حکومت ان سیاحوں سے پیسے کماے گی اور عوام کی ضروریات بھی حل ھونگی۔ اپنی ضلعی انتظامیہ سے عوام رائیکوٹ مطالبہ کرتی ھے کہ فوراً رائیکوٹ روڈ کو کھولا جائے وہاں کوئی ناگہانی صورتِحال پیدا ھونے سے پہلے ۔ روڈ کی موجودہ صورتحال میں راستہ پیدل کراسنگ کے لیے بھی موزوں نہیں پیدل کراس کرتے ھوئے کسی کو حادثہ پیش آسکتا ھے یا کوئی بیماری کا مسلہ ہو جاتا ھے جسے فوراً ہسپتال پہنچانا مقصود ھوتا ھے علاقے میں راشن کا ایشو سامنے آ سکتا ھے اس لیے صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ مل کر اس ایشو کو حل کرے حالیہ سیلاب میں رائیکوٹ کے نالے پہ بنی پیدل کراسنگ والی دو پُل بھی سیلابی ریلے میں بہہ گے ہیں دو سو بکریاں سیلاب کی نذر ھو گے ہیں لہذا صوبائی حکومت ان دو سو بکریوں کا معاوضہ کیساتھ ساتھ دو پُل بھی عوام کو دیاجائےcopy


12/06/2025


BURDAL INN RESORT IS ONE OF THE BEST HOTEL IN UPPER FAIRYMEADOWS
PEACE FULL ENVIRONMENT AND CLAIM
SPECIALLY FAMILIES ND FORGINERS

Map of Gilgit-Baltistan:Gilgit-Baltistan, a breathtaking region in northern Pakistan, is known for its majestic mountain...
02/02/2025

Map of Gilgit-Baltistan:

Gilgit-Baltistan, a breathtaking region in northern Pakistan, is known for its majestic mountains, rich cultural heritage, and strategic significance. Nestled in the Karakoram and Himalaya ranges, this region is home to some of the world's highest peaks, including K2, and serves as a gateway for trade and tourism.

Gilgit-Baltistan remains a hub of adventure, trade, and cultural exchange.

  inn resort
31/07/2024

inn resort

معروف کوہ پیما فدا علی شگری اور دلاور سدپارہ  نے   نانگا پربت سر کرلیا...
10/07/2024

معروف کوہ پیما فدا علی شگری اور دلاور سدپارہ نے نانگا پربت سر کرلیا...

Address

Gilgit
UPPERFAIRYMEADOW

Telephone

+923554546847

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Upper fairy Meadows Tour&travel Burdal inn Resort posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Upper fairy Meadows Tour&travel Burdal inn Resort:

Share

Category