Hunza Garden

Hunza Garden Hunza Garden Rahimabad Gilgit is a popular tourist destination. hospitality
(3)

26/05/2026

ایک عدد اے ٹی ایم کارڈ علیزہ عالم کے نام سے ھنزہ گارڈن میں رہ گئی ہے۔ کارڈ، منجمنٹ کے پاس محفوظ ہے۔ آپ اپنا کارڈ کسی بھی وقت وصول کر سکتے ہیں۔ شکریہ

25/05/2026
ہنزہ چپورسن ویلی میں حالیہ زلزلوں نے مقامی آبادی کو شدید متاثر کیا ہے۔ دن بدن آنے والے زلزلے کے شدید جھٹکوں سے علاقے میں...
16/02/2026

ہنزہ چپورسن ویلی میں حالیہ زلزلوں نے مقامی آبادی کو شدید متاثر کیا ہے۔ دن بدن آنے والے زلزلے کے شدید جھٹکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے اور مالی نقصانات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس موقع پر ہنزہ گارڈن ہوٹل اینڈ ریزورٹ کے مالک اور سماجی تنظیم "سیڈو" کے سی ای او عزیز کریم نے چپورسن ویلی کے متاثرین کی جان و مال کی حفاظت کے لیے اپنے ہوٹل ہنزہ گارڈن رحیم آباد کو عارضی رہائش کے لیے وقف کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ جو بھی خاندان حالات بہتر ہونے تک وہاں سے نقل مکانی کرنا چاہتا ہے، اس کے لیے ہنزہ گارڈین رحیم آباد کے دروازے کھلے ہیں۔

ملنگ و درویش ہستی وہ آئینہ دار ہوتے ہیں جو خدائے بزرگ و برتر کے انتہائی مقرب اور خاص بندے گردانے جاتے ہیں۔ ایسی ہی بزرگ ...
08/02/2026

ملنگ و درویش ہستی وہ آئینہ دار ہوتے ہیں جو خدائے بزرگ و برتر کے انتہائی مقرب اور خاص بندے گردانے جاتے ہیں۔ ایسی ہی بزرگ ہستیاں اس دنیا کے قیام و بقا کا باعث بنتی ہیں۔ آج ہم سے ایک ایسے ہی خدا کے ملنگ، ایران شاہ صاحب، کی رفاقت کا سفر اختتام کو پہنچا۔ اللہ تعالیٰ ان کی روح کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، انھیں ابدی سکون اور اپنی رحمتوں سے نوازے، اور ان کے درجات بلند سے بلند تر فرمائے۔ آمین۔

Address

Rahimabad
Gilgit

Telephone

+923555777888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunza Garden posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hunza Garden:

Share

Category