07/04/2026
اہم اطلاع برائے معزز کسٹمرز 📢
کراچی تکہ کڑائی سینٹر اپنے تمام معزز کسٹمرز کو مطلع کرتا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے باعث ہماری ڈائننگ سروس روزانہ صبح 11:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک جاری رہے گی۔
رات 10:00 بجے کے بعد آپ کی سہولت کے لیے ہماری ڈیلیوری اور ٹیک اوے سروس حسبِ معمول جاری رہے گی۔
ہمیشہ کی طرح آپ کے اعتماد، محبت اور تعاون کے بے حد شکر گزار ہیں۔
کراچی تکہ کڑائی سینٹر آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہے۔ 🍽️
شکریہ