All Hyderabad Hotels & Restaurants Association sindh

All Hyderabad Hotels & Restaurants Association sindh دوستو یہ گروپ حیدر آباد ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس اسیوسی ای?

21/08/2026



















17/08/2026

آل حیدرآباد ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن سندھ رجسٹرڈ کے مرکزی آفس لطیف آباد میں سندھ ریونیو بورڈ کے حوالے سے ہوٹلز والوں کو درپیش مسائل پر مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
مرکزی صدر نواب خان، سینئر نائب صدر حاجی امیر رحمان، جنرل سیکیٹری غلام سرور چانڈیو،فنانس سیکیٹری عبدالله شاہ، ترجمان عادل نواب خان اور تعلقہ سٹی کے جنرل سیکیٹری ثاقب شیخ ،ڈپٹی جنرل سیکیٹری عین و دین کاکڑ،نائب صدر شاہد راجپوت ، بشیر آغا صاحب اور تعلقہ قسم آباد سے ڈپٹی جنرل سیکیٹری قاسم کاکڑ، شاہد میمن، رفیق سومرو , لطیف آغا •لالا آزاد خان خلجی اور دیگر سینئر ساتھی اور ممبران بھی شامل تھے۔


17/08/2026

تمام اہل وطن کو پاکستان کا 79 واں جشن آزادی مبارک

آل حیدرآباد ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن سندھ رجسٹرڈ کے مرکزی آفس لطیف آباد میں79 ویں جشنِ آزادیِ کا کیک کاٹا گیا
مرکزی صدر نواب خان، سینئر نائب صدر حاجی امیر رحمان، جنرل سیکیٹری غلام سرور چانڈیو،فنانس سیکیٹری عبدالله شاہ، ترجمان عادل نواب خان اور تعلقہ سٹی کے جنرل سیکیٹری ثاقب شیخ ،ڈپٹی جنرل سیکیٹری عین و دین کاکڑ، بشیر آغا صاحب اور تعلقہ قسم آباد سے ڈپٹی جنرل سیکیٹری قاسم کاکڑ، شاہد میمن، رفیق سومرو , لطیف آغا • لالا آزاد خان خلجی اور دیگر سینئر ساتھی اور ممبران بھی شامل تھے۔
جشن آزادی کے موقع پر ذمہ داران و اراکین نے پاکستان اور پوری امت مسلمہ کی سلامتی کی دعاء بھی کی۔



16/08/2026

All Hyderabad Hotels & Restaurants Association sindh

14/08/2026

مرکزی جنرل سیکیٹری غلام سرور چانڈیو صاحب سے قاسم آباد میں انکے آفس میں انکے آپریشن کے بعد انسے ملاقات اور انکی صحت یابی کیلئے دعا کی ۔ .
اس موقع پر مرکزی صدر نواب خان، سینئر نائب صدر حاجی امیر رحمان، ترجمان عادل نواب خان اور تعلقہ سٹی کے قائم مقام صدر شہزاد احمد کاکا سائیں،جنرل سیکیٹری ثاقب شیخ ڈپٹی جنرل سیکیٹری عین و دین کاکڑ، نائب صدر خیرو جان، سمیع خان ، نور محمد آغا اور دیگر دوست بھی موجود تھے۔

12/08/2026

آل حیدرآباد ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹ اسوسی ایشن سندھ رجسٹرڈ کے مرکزی صدر نواب خان نے جنرل سیکرٹری و یوسی چیئرمین غلام سرور چانڈیو سے ضلع جامشورو کے نجی ہسپتال جا کر ۔ان کی عیادت کی اور صحتیابی کے لیے دعا کی ۔اس موقع پر آل حیدرآباد ہوٹلز ریسٹورنٹ اسوسی ایشن کے سینئر رہنما ایوب صاحب اور فائننس سیکرٹری عبداللہ شاہ اور خضر انور بھی ہمراہ تھے۔





09/08/2026

Qasim Khan Suri


09/08/2026

Haleem Adil Sheikh



آل حیدرآباد ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹ اسوسی ایشن سندھ رجسٹرڈ کے مرکزی صدر نواب خان نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔ کہ سندھ ہ...
08/08/2026

آل حیدرآباد ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹ اسوسی ایشن سندھ رجسٹرڈ کے مرکزی صدر نواب خان نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔ کہ سندھ ہوٹل اسوسی ایشن کے صدر سید جعفر آغا اور ان کے ساتھیوں کو فل فور رہا کیا جائے اور ان پر جو بے بنیاد اور جھوٹے الزامات ہے .وہ بھی ختم کیا جائے۔

Address

Plot C-32 Civic Commercial Area Unit 06 Larifabad Hyderabad Sindh
Hyderabad
71800

Telephone

+923083205098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Hyderabad Hotels & Restaurants Association sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Hyderabad Hotels & Restaurants Association sindh:

Shortcuts

Share