07/11/2025
اینٹی ملیریا / ڈینگی اسپرے مہم
ہم دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں یونین کونسل 116 کے چیئرمین جناب افتخار انور صاحب کے جنہوں نے خانزادہ ہاسٹل کی درخواست پر چوتھی مرتبہ مچھر مار اسپرے کروایا۔
اس کے ساتھ ساتھ ہم خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں فیضان رسول قائم خانی اور طارق متین خانزادہ کا جنہوں نے اپنی نگرانی میں اس اسپرے کو یقینی بنایا۔
اللہ پاک سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہم سب کو
بیماریوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔