Signature hotels by j-7

Signature hotels by j-7 RADISSON BLU MURREE

15/04/2025
21/03/2025

Experience luxury like never before! ✨

Join Mikaal Zulfiqar as he explores the world-class hospitality, breathtaking views, and unmatched comfort of Radisson Blu Murree.

Radisson Blu | 5 star hotel | Resort | Pakistan 1st Themed Resort | Second Largest Hotel Brand
More details 0334-5444669

لاہور، 11 فروری: محکمہ صنعت و تجارت پنجاب اور انٹرنیشنل ریڈیسن بلیو ریزورٹ مری کے مابین باہمی تعاون کا معاہدہ۔ صوبائی وز...
12/02/2025

لاہور، 11 فروری: محکمہ صنعت و تجارت پنجاب اور انٹرنیشنل ریڈیسن بلیو ریزورٹ مری کے مابین باہمی تعاون کا معاہدہ۔ صوبائی وزیرصنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین اور ریڈیسن بلیو ریزورٹ کے سی ای او محمد علیم ملک نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔ محکمہ صنعت و تجارت اور ریڈیسن بلیو ریزورٹ کے مابین ہوٹل انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے تعاون کا معاہدہ خوش آئند ہے۔معاہدے کی رُو سے سیاحت،ہاسپٹیلٹی اور ہوٹل انڈسٹری میں غیر ملکی سرمایہ کاری، روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے تربیت،انٹرن شپ اور مشترکہ تحقیق کے اقدامات کئے جائیں گے۔پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں ہونے والے معاہدے کی تقریب میں ریڈیسن گروپ کے ڈائریکٹرز اور پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے صدر محمد طارق، مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفی ملک، پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے ڈائریکٹرزعمران ہاشمی اور شرقی ٹیپو نے شرکت کی۔

12/02/2025

Exciting progress at the Radisson Blu Murree! This stunning mountain resort is taking shape, promising a luxurious escape amidst the breathtaking scenery of Murree. Stay tuned for more updates on this exciting project!
0334-5444669

10/02/2025

Invest in Luxury invest with us at Radisson BLU 5 Star International Resort Murree.
Call For Details
+92345444669 Sheikh awais(GM Sales).
https://wa.me/923345444669
゚viralシ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Signature hotels by j-7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category