17/08/2022
ٹریفک الرٹ
ناران کی جانب سفر کرنے والے سیاحوں اور تمام مقامی افراد سے گزارش ہے کہ ناران سے تین کلومیٹر پہلے بٹل کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پل ٹوٹ گیا غیر ضروری سفر کرنےسے احتیاط کریں شکریہ