27/07/2026
تعزیتی اطلاع
محترم اشرف فاروقی صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ: پیر 27 جولائی دوپہر 12:45 بجے بعد از نماز ظہر
مقام: سنٹرل مسجد ویلینشیا ٹاون لاہور
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ۔
اللہ پاک مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
*Father of Omer Ashraf Farooqi*
*Ex Manager Dreamland Hotel*
*Mobile # 0321 - 55 22 616*