26/08/2026
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙✨
شانِ رحمت ﷺ، محبتِ رسول ﷺ اور خوشیوں کے اس بابرکت موقع پر Shalimar Boys Hostel Islamabad کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚
📍 Shalimar Boys Hostel – Islamabad
📞 0336-0016205 🏠💚✨