14/11/2026
THANK YOU, QUETTA
We are truly grateful to everyone who joined us today and made our event a wonderful success.
Your presence, overwhelming support, encouragement, and interest in Robina’s Luxury Residences made this occasion truly memorable.
A special thanks to everyone who took the time to meet our team and showed their trust and confidence in our project.
We sincerely appreciate your support and look forward to building stronger relationships and creating exciting opportunities together.
Thank you, Quetta, for the love and support!
⸻
دل کی گہرائیوں سے شکریہ، کوئٹہ!
آج کے شاندار پروگرام کو کامیاب بنانے میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کے ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
آپ کی بھرپور شرکت، محبت، حوصلہ افزائی اور روبینا لگژری ریزیڈنسز میں دلچسپی نے اس دن کو ہمارے لیے یادگار بنا دیا۔
خصوصی طور پر ہم ان تمام افراد کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری ٹیم سے ملاقات کی اور ہمارے پروجیکٹ پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔
ہم آپ کی محبت اور تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور مستقبل میں بھی آپ کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہیں۔
شکریہ کوئٹہ! آپ کی محبت اور اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔