Muree Tour

Muree Tour We organize Tour around Muree and giving Hotels, Transports, Foods,Photographer & Guide on reasonabl
(507)

24/12/2024

Murree 😍❤️

31/01/2024

مری اور گلیات آنے والے سیاح حضرات متوجہ ہوں

‏مری میں اس وقت تیز برف باری ہورہی ہے اور ایکسپریس وے پر ٹریفک جام ہے، برف باری جاری رہنے کی وجہ سے محکمہ ہائی وے کو راستے کلئیر کرنے میں مشکلات درپیش ہیں لہذا سیاح حضرات رات کے وقت ہرگز مری کا سفر نہ کریں بلکہ دن کی روشنی کا انتظار کریں البتہ جو افراد ایکسپریس وے پر ہیں وہ ابھی واپس راولپنڈی اسلام آباد کا رخ کرلیں اور رات سکون سے گزاریں

‏جو سیاح حضرات مری میں موجود ہیں وہ ہوٹل یا فلیٹ پر پہنچیں اور کسی صورت میں گاڑی میں رات نہ گزاریں اور گاڑی میں مسلسل ہیٹر نہ چلائیں، شیشے تھوڑے کھلے رکھیں تاکہ ہیٹر کی گیس سے آپکو نیند نہ آئے
‏کسی بھی ایمرجنسی کے لئے ہمارے دیئے گئے نمبرز پر واٹس ایپ کریں
‏03215636513
‏03105578811
‏03109220989

‏خیر اندیش
‏مری ڈویلپمنٹ فورم
‏⁦‪

29/12/2023

Murree In Winter
Videoby Skardu Valley

27/12/2021

Travel Advisory.
(مری سفری ہدایات)
مری میں 4000 گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت موجود ہے جبکہ اس وقت مری میں 50,000 گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں
تحصیل انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے اہلکار سیاحوں کی مدد اور ٹریفک کی روانی کے لیے لیے فیلڈ میں موجود ہیں ہیں

مری آنے والے سیاحوں
سے گزارش ہے کہ کے آنے سے پہلے موسم اور ٹریفک کی معلومات کے لئےلیے کنٹرول روم سے معلومات حاصل کر لیں
وقفے وقفے سے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے
بھاری برف باری کی وجہ سے باڑیاں کی طرف سے نتھیاگلی جانے والی ٹریفک بند ہے
سیاحوں سے گزارش ہے کہ گاڑی کے ٹائروں میں ہوا کم رکھیں
سڑک کے درمیان میں گاڑی روک کرسیلفی اور تصویریں کھینچنے سے اجتناب کریں
ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے ذمہ دار شہری بنیے
کنٹرول روم
،0519269016
اسٹنٹ کمشنر مری
03213219221
ڈی ایس پی مری
03215615668

About 12cms of snow was recorded in Nathiagali   today 🥶©️ Khurram Shahzad
17/12/2021

About 12cms of snow was recorded in Nathiagali today 🥶

©️ Khurram Shahzad

16/02/2021
Are you Ready For Mushkpuri Top & Monal
23/12/2020

Are you Ready For Mushkpuri Top & Monal

Who will ready for mushkpuri Top In winter...
02/12/2020

Who will ready for mushkpuri Top In winter...

24/07/2020

This is 🇵🇰

Murree mall road
21/12/2019

Murree mall road

  (Donga Galli ___ Ayubia)15.12.19.
19/12/2019

(Donga Galli ___ Ayubia)
15.12.19.

Address

I 8 Islamabad
Islamabad
05815

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muree Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muree Tour:

Share