Metro Homes

Metro Homes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Metro Homes, Metro Homes, Rawalpindi.

🌟 کیا آپ دھوکے، مہنگی زمینوں اور ختم نہ ہونے والی قسطوں سے تنگ آ چکے ہیں؟🌟 کیا ہر مہینے قسطوں کے دباؤ نے آپ کو زیورات، س...
08/12/2025

🌟 کیا آپ دھوکے، مہنگی زمینوں اور ختم نہ ہونے والی قسطوں سے تنگ آ چکے ہیں؟

🌟 کیا ہر مہینے قسطوں کے دباؤ نے آپ کو زیورات، سونا اور بچتیں بیچنے پر مجبور کر دیا ہے؟
اور پھر بھی بچوں کی ضروریات پوری کرنا مشکل ہو جاتا ہے؟

🏡 میٹرو ہومز، اڈیالہ روڈ پر اپنی شاندار کامیابی—
جہاں 100 سے زائد گھر آباد ہیں—کے بعد اب پیش کر رہا ہے:

✨ METRO ONE ✨

چکری انٹرچینج سے صرف 5 منٹ کی ڈرائیو پر،
اڈیالہ روڈ کی طرف مین روڈ پر واقع جدید اور قابلِ اعتماد ہاؤسنگ پروجیکٹ۔

🌟 سچّی، شفاف اور اصلی آفر — بغیر کسی بہانے اور بغیر کسی چھپی ہوئی شرط کے!
🏡 3 اور 5 مرلہ پلاٹس آسان ماہانہ قسط پر!
💥 دل تھام کر سنیں — اصل دھماکے دار آفر!

✨ صرف 1,40,000 روپے ڈاؤن پیمنٹ سائٹ پر ادا کریں،
اور اسی وقت اپنے پلاٹ کا قبضہ حاصل کریں۔

✨ چاہیں تو اسی دن تعمیر شروع کریں،
بلکہ چاہیں تو وہیں رہائش بھی شروع کر دیں!

💳 باقی ادائیگی صرف 11,660 روپے ماہانہ قسط میں۔

📝 مکمل ادائیگی پر رجسٹری و انتقال آپ کے نام۔

⏳ یہ آفر صرف 15 دن کے لیے محدود ہے!

🔑 صرف ایک لاکھ چالیس ہزار روپے ساتھ لائیں
اور آج ہی اپنے پلاٹ کے مالک بن جائیں۔

🎯 اپنی زمین محفوظ کریں —
آج ہی اپنا گھر تعمیر کریں۔

💡 فوری تعمیر شروع کرنے والے خریدار کو 580 واٹ سولر پلیٹ کا مفت انعام!

کاؤنٹری گرو

آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔
آپ کا گھر، اب آپ کی پہنچ میں۔

Payment Plans
07/12/2025

Payment Plans

07/12/2025
سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبری!راولپنڈی رنگ روڈ فیز 1 کا 75% کام مکمل ہو چکا ہے، اور RDA نے NESPAK اور ACE کے ساتھ مل ک...
29/11/2025

سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبری!
راولپنڈی رنگ روڈ فیز 1 کا 75% کام مکمل ہو چکا ہے، اور RDA نے NESPAK اور ACE کے ساتھ مل کر فیز 2 کا آغاز کر دیا ہے۔ نیا اسٹریچ تھلیان کو سنگجانی سے جوڑے گا، جس میں CPEC اور جی ٹی روڈ تک براہِ راست رسائی شامل ہے، ساتھ ہی ایک اکنامک زون بھی پلان ہو رہا ہے۔

اس پورے علاقے کی پراپرٹی ویلیوز میں تیزی سے اضافہ متوقع ہے—سرمایہ کاری کا بہترین وقت!!!

کیا آپ اس سنہری موقعے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں؟ تو پھر دیر مت کریں! فوراً کال کریں، موقع پر وزٹ بک کرائیں، دفتر تشریف ل...
27/11/2025

کیا آپ اس سنہری موقعے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں؟ تو پھر دیر مت کریں! فوراً کال کریں، موقع پر وزٹ بک کرائیں، دفتر تشریف لائیں، یا آن لائن بینک اکاؤنٹ/ایزی پیسہ کے ذریعے ٹوکن ادا کرکے اِنہی پرانے ریٹس پر اپنا پلاٹ ابھی ریزرو کروائیں۔

25/11/2025

🌟 کیا آپ دھوکے، مہنگی زمینوں اور ختم نہ ہونے والی اقساط سے تنگ آ چکے ہیں؟

🌟 کیا آپ ہر مہینے قسطوں کے دباؤ میں اپنے زیورات، سونا اور بچتیں بیچ کر بھی پریشان رہتے ہیں، اور بچوں کی ضروریات پوری کرنا مشکل ہو جاتی ہے؟
🏡 میٹرو ہومز اڈیالا روڈ پر اپنی شاندار کامیابی کے بعد، جہاں 100 سے زائد گھر آباد ہیں — اب پیش کر رہا ہے:
میٹرو ONE
جو چکری انٹرچینج سے صرف 5 منٹ کی ڈرائیو پر،ADYALA روڈ کی طرف مَین روڈ پر واقع ہے۔
✨ اصل لوگوں کا اصلی، سچی اور شفاف آفر
نہ کوئی تاخیر، نہ کوئی بہانہ، نہ کوئی چھپی ہوئی شرط۔
🌟 اب… نہ کوئی ٹینشن، نہ کوئی ڈر!
رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کی وہ پیشکش جو نہ کبھی دیکھی، نہ کبھی سنی — اب آپ کے لیے حاضر ہے!
🏡 3 اور 5 مرلہ پلاٹس
صرف 10,000 روپے کی آسان ماہانہ قسط پر!
💥 دل تھام کے سنیں — اب اصلی شاندار آفر!
✨ ایک لاکھ روپے ڈاؤن پیمنٹ سائٹ پر ادا کریں
اور پوزیشن چارجز کی معمولی سی اضافی رقم 50,000ادا کریں اور اسی وقت اپنے پلاٹ کا قبضہ حاصل کریں۔
✨ چاہیں تو اُسی دن تعمیر شروع کریں —
بلکہ رہائش بھی شروع کر سکتے ہیں —
جبکہ باقی ادائیگی صرف 10,000 روپے ماہانہ قسط میں۔
📝 مکمل ادائیگی پر رجسٹری و انتقال آپ کے نام۔
⏳ یہ ڈیل صرف 15 دن کی محدود آفرھے !
ایک لاکھ ساتھ لائیں،
اور آج ہی اپنے پلاٹ کے مالک بن جائیں۔
🎯 اپنی زمین محفوظ کریے آج ہی اپنا گھر تعمیر کریں۔
میٹرو کے ساتھ آپ کا پلاٹ آپکا گھر اب آپ کی پہنچ میں ہے۔ فوری گھر تعمیر کرنے والے خریدار کو 580 واٹس سولر پلیٹ کامفت انعام-

کاؤنٹری گروپ

Master plan showing Metro one plotting along with the Countree Farmhouses deliver project
25/11/2025

Master plan showing Metro one plotting along with the Countree Farmhouses deliver project

Work in Progress
25/11/2025

Work in Progress

20/11/2025

🌟 میٹرو ONE — اصل، سچی اور شفاف آفر!
✨ ڈاؤن پیمنٹ پر قبضہ — اُسی دن تعمیر بھی شروع کریں!
💰 صرف 10,000 روپے ماہانہ قسط

📍 چکری انٹرچینج سے صرف 5 منٹ، مین روڈ لوکیشن
⏳ صرف 15 دن کی محدود آفر

کاؤنٹری گروپ – آپ کا گھر، آپ کا مستقبل

Address

Metro Homes
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Metro Homes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share