Hayat Grand Guest House

Hayat Grand Guest House Affordable luxury stay in Islamabad
Ideal for families, business travelers & short stays
Call or WhatsApp now for booking
(6)

✨ 𝐂𝐨𝐦𝐟𝐨𝐫𝐭 𝐢𝐬 𝐣𝐮𝐬𝐭 𝐨𝐧𝐞 𝐜𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐚𝐰𝐚𝐲!Looking for a peaceful, clean, and family-friendly stay in Islamabad? Experience premiu...
07/06/2026

✨ 𝐂𝐨𝐦𝐟𝐨𝐫𝐭 𝐢𝐬 𝐣𝐮𝐬𝐭 𝐨𝐧𝐞 𝐜𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐚𝐰𝐚𝐲!
Looking for a peaceful, clean, and family-friendly stay in Islamabad? Experience premium comfort, modern amenities, and warm hospitality at Hayat Grand Guest House.

🏨 AC Rooms
📶 Free WiFi
🍽 Breakfast Available
🚗 Secure Parking
🛎 24/7 Room Service

📞 Call / WhatsApp: 𝟎𝟑𝟏𝟑 𝟖𝟎𝟏𝟔𝟕𝟕𝟕
📍 House No. 10, Street No. 20, F-7/2 Islamabad

Book your stay today and feel at home with Hayat Grand Guest House. ✨

05/06/2026

🌟 Real Words. Real Experience. 🌟

Nothing makes us happier than seeing our guests leave with wonderful memories and positive experiences. Thank you to our valued guest for sharing their honest review about their stay at Hayat Grand Guest House. ❤️

Your comfort, satisfaction, and trust are what inspire us to deliver exceptional hospitality every day.

🏡 Comfortable & Clean Rooms
🤝 Professional & Friendly Staff
📍 Prime Location
⭐ Memorable Guest Experience
📞 Book your stay today and experience the Hayat Grand difference.

🏨✨ A Home Away From Home Awaits You! ✨🏨Experience the perfect blend of luxury, comfort, and hospitality at Hayat Grand G...
05/06/2026

🏨✨ A Home Away From Home Awaits You! ✨🏨

Experience the perfect blend of luxury, comfort, and hospitality at Hayat Grand Guest House. Whether you're visiting Islamabad for business or leisure, we offer a relaxing stay with elegant rooms, modern amenities, and exceptional service.

🌟 Comfortable & Spacious Rooms
🌟 Family-Friendly Environment
🌟 Prime Location in F-7/2 Islamabad
🌟 Free Wi-Fi & Modern Facilities
🌟 24/7 Assistance

Make every stay memorable with the comfort you deserve.

📍 House No. 10, Street No. 20, F-7/2, Islamabad
📞 Call/WhatsApp: 0313 8016777

✅ Book your stay today and enjoy luxury like never before!

✨ 𝐀𝐟𝐟𝐨𝐫𝐝𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐋𝐮𝐱𝐮𝐫𝐲 𝐀𝐰𝐚𝐢𝐭𝐬 𝐢𝐧 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝! ✨Experience comfort, elegance, and exceptional hospitality at 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐆𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐆𝐮𝐞𝐬𝐭...
02/06/2026

✨ 𝐀𝐟𝐟𝐨𝐫𝐝𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐋𝐮𝐱𝐮𝐫𝐲 𝐀𝐰𝐚𝐢𝐭𝐬 𝐢𝐧 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝! ✨
Experience comfort, elegance, and exceptional hospitality at 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐆𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐆𝐮𝐞𝐬𝐭 𝐇𝐨𝐮𝐬𝐞. Whether you're traveling for business or leisure, enjoy a premium stay in the heart of Islamabad at an unbeatable price.

🏨 Spacious & Elegant Rooms
🛏️ Comfortable Beds & Modern Amenities
📍 Prime Location in Islamabad
💰 Rooms Starting From Only PKR 6,000 Per Night

Book your stay today and make every moment memorable!

📞 Call Now: 𝟎𝟑𝟏𝟑 𝟖𝟎𝟏𝟔𝟕𝟕𝟕

🏨 Experience the Comfort You've Been Dreaming Of! ✨Step into a world of elegance, comfort, and exceptional hospitality a...
31/05/2026

🏨 Experience the Comfort You've Been Dreaming Of! ✨

Step into a world of elegance, comfort, and exceptional hospitality at Hayat Grand Guest House, Islamabad. Whether you're traveling for business or leisure, we provide everything you need for a relaxing and memorable stay.

✅ Luxurious Rooms
✅ 24/7 Room Service
✅ Complimentary High-Speed WiFi
✅ Laundry Service
✅ Tea & Coffee Facilities
✅ Delicious Breakfast Buffet
✅ Fully Air-Conditioned Rooms

📍 House No. 10, Street No. 20, F-7/2, Islamabad
📞 Book Your Stay Today: 0313 8016777

✨ جمعۃ المبارک ✨قرآنِ مجید کی تلاوت دل کو سکون دیتی ہے،اور سورۃ الکہف پڑھنا رحمتوں کا ذریعہ ہے۔ 🤍آج کے بابرکت دن اپنے دل...
29/05/2026

✨ جمعۃ المبارک ✨

قرآنِ مجید کی تلاوت دل کو سکون دیتی ہے،
اور سورۃ الکہف پڑھنا رحمتوں کا ذریعہ ہے۔ 🤍

آج کے بابرکت دن اپنے دلوں کو قرآن سے روشن کریں اور سورۃ الکہف کی تلاوت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ 🌿

🏨 حیات گرینڈ گیسٹ ہاؤس اسلام آباد
📍 House No 10, Street 20, F-7/2, Islamabad
📞 0313 8016777

آپ کی آرام دہ اور پُرسکون رہائش ہماری ترجیح ہے۔ ✨

🌙✨ Eid Mubarak from Hayat Grand Guest House ✨🌙May this blessed Eid bring happiness, peace, prosperity, and countless ble...
27/05/2026

🌙✨ Eid Mubarak from Hayat Grand Guest House ✨🌙

May this blessed Eid bring happiness, peace, prosperity, and countless blessings to you and your family. Thank you for trusting Hayat Grand Guest House and making us a part of your beautiful journeys. 💖

Wishing you joyful moments, delicious feasts, and unforgettable memories with your loved ones. 🕌🌸

🏨 Hayat Grand Guest House Islamabad
Your Comfort, Our Priority

24/05/2026

*اسلام آباد صرف امیروں کا شہر نہیں بن سکتا*

گیسٹ ہاؤسز، کو سات دن کے اندر بند کرنے کا حالیہ فیصلہ صرف ایک انتظامی کارروائی نہیں۔ یہ ایسا فیصلہ ہے جو پاکستان کے متوسط طبقے کے لیے وفاقی دارالحکومت کے دروازے بند کر سکتا ہے۔

اس “کارروائی” پر خوش ہونے سے پہلے پالیسی سازوں کو ایک سادہ مگر تکلیف دہ سوال کا جواب دینا ہوگا:

جب عام پاکستانی اسلام آباد آئیں گے تو وہ کہاں ٹھہریں گے؟

کیا ڈیرہ غازی خان سے اپنے بیمار بچے کو پمز لانے والا مزدور سرینا ہوٹل میں قیام کرے گا؟ کیا سوات سے ویزا انٹرویو کے لیے آنے والی اسکول ٹیچر میریٹ میں پچاس ہزار روپے فی رات ادا کرے گی؟ کیا سپریم کورٹ میں کیس کی پیشی پر آنے والی بیوہ، انٹری ٹیسٹ دینے والا طالب علم یا پنشنر اچانک لگژری ہوٹل برداشت کرنے کے قابل ہو جائے گا؟

جواب سب کے سامنے ہے۔

ہرگز نہیں۔

اسلام آباد صرف سفارت کاروں، وزیروں اور کارپوریٹ اشرافیہ کا شہر نہیں۔ یہ پاکستان کا وفاقی دارالحکومت ہے۔ ہر روز ہزاروں لوگ علاج، عدالتوں، سفارت خانوں، یونیورسٹیوں، ملازمتوں، ٹینڈرز، انٹرویوز، سرکاری دفاتر اور کاروبار کے سلسلے میں یہاں آتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے لوگ چھوٹے شہروں اور دیہات سے اپنی جمع پونجی خرچ کر کے اسلام آباد پہنچتے ہیں۔

ان کے لیے گیسٹ ہاؤسز “لگژری کاروبار” نہیں، بلکہ بقا کا سہارا ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ اسلام آباد کا موجودہ ہوٹل سسٹم کبھی بھی عام پاکستانی کے لیے نہیں بنایا گیا۔ زیادہ تر تھری اسٹار سے فائیو اسٹار ہوٹل 20 ہزار سے 65 ہزار روپے یا اس سے بھی زیادہ فی رات وصول کرتے ہیں۔ دوسری طرف شہر میں روزانہ آنے والوں کی تعداد موجودہ ہوٹلوں کی گنجائش سے کئی گنا زیادہ ہے۔

یعنی اگر متوسط طبقہ کسی طرح اتنی رقم ادا بھی کر دے، تب بھی اسلام آباد میں اتنے ہوٹل کمرے موجود نہیں کہ مریضوں، تیمارداروں، طلبہ، مقدمات کے فریقین، ویزا درخواست گزاروں، سیاحوں اور کاروباری افراد کی ضروریات پوری کی جا سکیں۔

یہ خلا اس وقت گیسٹ ہاؤسز، پورا کر رہے ہیں۔

حکومت مانے یا نہ مانے، گیسٹ ہاؤسز اسلام آباد کی معاشی اور سماجی ریڑھ کی ہڈی کا حصہ بن چکے ہیں۔

لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ منصوبہ بندی، ریگولیشن اور تدریجی اصلاحات کے بجائے ریاست نے سات دن کا الٹی میٹم دے دیا۔

شہر “شاک تھراپی” سے نہیں چلائے جاتے۔

مزید تشویشناک بات یہ ہے کہ اس کارروائی میں واضح تضاد نظر آتا ہے۔ اسلام آباد کے رہائشی سیکٹرز پہلے ہی اسکولوں، ہاسٹلز، کلینکس، ڈینٹل کلینکس، وکلا کے چیمبرز، اکیڈمیوں، این جی اوز، سافٹ ویئر ہاؤسز ائیربی این بی اور کارپوریٹ دفاتر سے بھرے پڑے ہیں جو رہائشی گھروں سے چل رہے ہیں۔ کئی علاقوں میں پوری سڑکیں عملاً مکسڈ یوز کمرشل زون بن چکی ہیں۔

پھر صرف گیسٹ ہاؤسز ہی کیوں نشانے پر ہیں؟

اگر اصول یہ ہے کہ رہائشی قوانین پر سختی سے عمل ہوگا، تو پھر یہی اصول تمام اسکولوں، دفاتر، کلینکس اور ہاسٹلز پر بھی یکساں لاگو ہونا چاہیے۔ لیکن اگر ریاست یہ تسلیم کرتی ہے کہ جدید دارالحکومت کو چلانے کے لیے بعض سرگرمیاں ضروری بن چکی ہیں، تو پھر حل ایک سیکٹر کو سزا نہیں بلکہ جامع ریگولیشن ہے۔

گیسٹ ہاؤسز بند کرنے سے رہائش کی ضرورت ختم نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں روزانہ ہزاروں لوگ آتے رہیں گے کیونکہ ہسپتال بند نہیں ہوں گے، عدالتیں کام بند نہیں کریں گی اور سفارت خانے ویزا دینا نہیں چھوڑیں گے۔

فرق صرف یہ ہوگا کہ رہائش کا پورا نظام زیرِ زمین چلا جائے گا۔

لوگ غیر رجسٹرڈ اپارٹمنٹس، خفیہ رینٹلز اور غیر ریگولیٹڈ آن لائن رہائش کی طرف چلے جائیں گے۔ سکیورٹی نگرانی کمزور ہو جائے گی۔ قیمتیں بڑھ جائیں گی۔ استحصال بڑھے گا۔ اور سب سے زیادہ نقصان عام شہری کو ہوگا۔

حقیقت یہ ہے کہ رجسٹرڈ گیسٹ ہاؤسز کی نگرانی خفیہ رینٹلز کے مقابلے میں کہیں آسان ہے۔ رجسٹرڈ اداروں کو پولیس ویریفکیشن، سیف سٹی نیٹ ورک، ہوٹل آئی سسٹم، سی سی ٹی وی اور سکیورٹی SOPs کے تحت لایا جا سکتا ہے۔ زیرِ زمین رہائش کو نہیں۔

اسی لیے اصل سوال یہ نہیں کہ گیسٹ ہاؤسز ہونے چاہئیں یا نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا ریاست سستی رہائش کو ریگولیٹڈ، رجسٹرڈ اور قابلِ نگرانی رکھنا چاہتی ہے یا اسے زیرِ زمین، غیر دستاویزی اور بے قابو بنانا چاہتی ہے؟

پنجاب اور سندھ گیسٹ ہاؤسز کو مکمل ختم کرنے کے بجائے ریگولیشن، لائسنسنگ اور نگرانی کی طرف جا رہے ہیں۔ اسلام آباد کو بھی اسی سمت جانا چاہیے، نہ کہ پرانی اور غیر حقیقت پسندانہ زوننگ سوچ کی طرف واپس جانا چاہیے۔

دارالحکومت کو فوری طور پر ایک جامع مکسڈ یوز اربن پالیسی کی ضرورت ہے جو جدید شہری حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے رہائشی علاقوں کے تحفظ، سکیورٹی، پارکنگ، ٹیکسیشن، لائسنسنگ اور نگرانی کا متوازن نظام قائم کرے۔

کوئی یہ نہیں کہہ رہا کہ ہر گھر ہوٹل بن جائے۔ رہائشیوں کو شور، ٹریفک اور بدانتظامی پر اعتراض کا پورا حق ہے۔ لیکن ناقص ریگولیشن کا حل معاشی تباہی نہیں ہو سکتا۔

اگر سستی رہائش ختم ہو گئی تو اسلام آباد آہستہ آہستہ صرف امیروں کا شہر بن جائے گا۔ امیر لوگ فائیو اسٹار ہوٹلوں میں رہیں گے۔ بڑے افسران کے پاس سرکاری رہائش ہوگی۔ غیر ملکیوں کے لیے سفارتی انتظامات موجود ہوں گے۔

لیکن متوسط طبقے کا خاندان، مریض کا تیماردار، طالب علم، چھوٹا تاجر اور عام شہری — وہ لوگ جن کے ٹیکس سے یہ ملک چلتا ہے — ایک تکلیف دہ سوال پوچھنے پر مجبور ہوں گے:

کیا پاکستان کا دارالحکومت اب بھی ہمارا ہے؟

اسلام آباد کو تباہی نہیں، ریگولیشن کی ضرورت ہے۔

اسے منتخب کارروائیوں نہیں، دانشمند شہری پالیسی کی ضرورت ہے۔

اور سب سے بڑھ کر، اسے ایسا شہر نہیں بننا چاہیے جہاں صرف مراعات یافتہ طبقہ ہی رات گزارنے کی استطاعت رکھتا ہو۔

✨ جمعۃ المبارک ✨حیات گینڈ گیسٹ ہاؤس اسلام آباد کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک۔اللہ تع...
22/05/2026

✨ جمعۃ المبارک ✨

حیات گینڈ گیسٹ ہاؤس اسلام آباد کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں بے شمار رحمتیں، برکتیں، خوشیاں اور سکون عطا فرمائے۔ آمین 🤍

🏨 آرام دہ فیملی ماحول
🛏️ بہترین رہائش اور سروس
📍 حیات گینڈ گیسٹ ہاؤس اسلام آباد

📞 رابطہ نمبر: 03138016777

“بے شک جمعہ تمام دنوں کا سردار ہے” 🌙🕋

21/05/2026

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat Grand Guest House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share