AL-Baik Hotel & Restaurant

AL-Baik Hotel & Restaurant خالص چائنیز اور دیسی کھانوں کا واحد مرکز

06/05/2022

معیاری کھانوں کا واحد مرکز،🍩🥮🥗🍲🍛🥘🍗🍟 البیک ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ جتوئی

شہر جتوئی کی ہر دل عزیز شخصیت جناب محترم سردار محمد فہد اسماعیل خان سٹھاری صاحب اورجناب محترم سردار دین محمد سٹھاری صاحب...
24/03/2022

شہر جتوئی کی ہر دل عزیز شخصیت

جناب محترم سردار محمد فہد اسماعیل خان سٹھاری صاحب
اور
جناب محترم سردار دین محمد سٹھاری صاحب اپنے جام پور سے آئے دوستوں کے ہمراہ ۔۔۔۔
البیک ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ انتظامیہ ان سب پیار کرنے والے دوستوں کو ھمیشہ مسکراتا رکھے آمین

ضلع مظفر گڑھ کے معروف اور  ہر دل عزیز شخصیات  جناب محترم ڈاکٹر محمد ظفر عباس خان سٹھاری  اور سردار شاھد عباس خان سٹھاری ...
21/03/2022

ضلع مظفر گڑھ کے معروف اور ہر دل عزیز شخصیات
جناب محترم ڈاکٹر محمد ظفر عباس خان سٹھاری
اور
سردار شاھد عباس خان سٹھاری
موجود سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کرتے ھوئے

Respected personality قابل احترام  شخصیت کی البیک ہوٹل پر  تشریف آوری پر  البیک انتظامیہ تہہ دل سے مشکور ھے
07/03/2022

Respected personality قابل احترام شخصیت کی البیک ہوٹل پر تشریف آوری پر البیک انتظامیہ تہہ دل سے مشکور ھے

07/03/2022

چائنیز اور دیسی کھانوں کا واحد مرکز البیک۔۔۔۔
دیسی مکھن میں تیار کردہ تازہ لاھوری مٹن البیک ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کی پہچان حاضر خدمت ھے۔۔۔۔
The only center of Chinese and indigenous cuisine.
Fresh Lahore Mutton Albeck Hotel & Restaurant, made in local butter, is the hallmark of the present service.

خوبصورت اور مخلص دوست۔۔۔آج کے اس پر فتن دور میں مخلص دوستوں کا ہونا نعمت کبریٰ سے کم نہیں ۔۔۔میں سمجھتا ھوں۔۔۔اس لحاظ سے...
05/03/2022

خوبصورت اور مخلص دوست۔۔۔
آج کے اس پر فتن دور میں مخلص دوستوں کا ہونا نعمت کبریٰ سے کم نہیں ۔۔۔میں سمجھتا ھوں۔۔۔اس لحاظ سے مجھ پر اللہ کی ذات کا کرم ھے۔۔۔جو بہت کم اور ھیرے دوست عطا کیے۔۔۔اج کی محفل کے روے رواں سردار دین محمد خان سٹھاری۔۔۔ان کی شادی کی خوشی میں دوستوں کی طرف سے پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا ۔۔۔۔سب احباب کا شکریہ

Address

Jatoi

Telephone

+923333337212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Baik Hotel & Restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL-Baik Hotel & Restaurant:

Share

Category