(hamara karachi)

(hamara karachi) i LOVE KARACHI... Founded... 23 Nov 2010

24/02/2026

🌙 Azlan Fragrance – Ramadan Kareem | Day 6
Dua of Day 6:
اللّهُمَّ لا تَخْذُلْنِي فِيهِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِيَتِكَ، وَلا تَضْرِبْنِي بِسِيَاطِ نَقِمَتِكَ، وَزَحْزِحْنِي فِيهِ مِنْ مُوجِبَاتِ سَخَطِكَ، بِمَنِّكَ وَأَيَادِيكَ يَا مُنْتَهَى رَغْبَةِ الرَّاغِبِينَ
Translation:
O Allah, protect me from disobedience, keep me away from Your anger, and bless me with Your mercy and forgiveness. Ameen.
✨ Post Caption for Azlan Fragrance:
Ramadan Day 6 Mubarak
May our hearts stay pure, our duas be accepted, and our lives be filled with the beautiful fragrance of faith.
— Azlan Fragrance
Scent Your Soul This Ramadan 🤍

22/02/2026

اللہ پاک رحم فرمائے۔
فائیو اسٹار کے قریب تیز دھماکے کی آواز سنائی دی ہے، دیکھا جا رہا ہے کہ گیس سلینڈر یا گیس کمپریسر مشین پھٹنے سے آگ لگی ہے، آگ کی لپیٹ میں آنے کی اطلاعات ہیں اور دھماکے کی آواز شہر کے دور دراز علاقوں تک سنائی گئی ہے۔

22/02/2026
21/02/2026

🌙 Ramzan Mubarak from Azlan Fragrance 🌙
May this blessed month of Ramzan fill your heart with peace, your home with happiness, and your life with countless blessings.
May your prayers be accepted, your fasts be rewarded, and your days be wrapped in the beautiful fragrance of faith and gratitude.
Ramzan Kareem to you and your loved ones. ✨
Azlan Fragrance

20/02/2026

🌙 Jummah Mubarak
May Allah fill your life with peace, barakah, and endless blessings.
With prayers & fragrance of faith – Azlan Fragrance

اے سمندر کو چیر دینے والے رب، اے آتش کو گلزار بنانے والے معبود، اے یونسؒ کو مچھلی کے پیٹ سے نجات دینے والے رحیم، اے ابرا...
01/10/2025

اے سمندر کو چیر دینے والے رب، اے آتش کو گلزار بنانے والے معبود، اے یونسؒ کو مچھلی کے پیٹ سے نجات دینے والے رحیم، اے ابراہیمؒ کو جلتی آگ سے محفوظ رکھنے والے قدیر، اے محمدﷺ کو بدر و احد میں نصرت دینے والے رب، قافلۂ حق کو اپنی پناہ میں رکھ، استقامت عطا فرما، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا، ہر راہ کو آسان فرما، نصرت، حفاظت اور برکت کے سائے میں رکھ، اے موسی کو پانی میں راستہ دینے والے رب، قافلہ استقامت، آگلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما. امين

22/07/2025

Azlan Fragrance (hamara karachi)

07/05/2025

توجہ فرمائیں!
پاکستانی عوام سے گزارش ہے کہ موجودہ حالات کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی فوج کی نقل و حرکت (Army Movement) کی کوئی ویڈیو یا تصویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں۔
خواہ وہ ٹرک ہوں، جیپیں ہوں، توپیں، ٹینک یا کوئی بھی فوجی ساز و سامان — اس کی ویڈیو یا تصویر اپ لوڈ کرنا قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔

بطور ذمہ دار شہری ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنی افواج کی حفاظت میں اپنا کردار ادا کریں۔
آپ کی ذرا سی احتیاط، دشمن کی بہت بڑی چال کو ناکام بنا سکتی ہے۔
اپنے فوجی بھائیوں کی حفاظت میں اپنا حصہ ڈالیں۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد

The people of Karachi believe that humanity is more vital than sports.
12/04/2025

The people of Karachi believe that humanity is more vital than sports.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when (hamara karachi) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share