31/05/2026
الحمدللہ ❤️
آج 1st June 2026 ہے
آج Zawar Boys Hostels کو ایک سال مکمل ہو گیا۔
یہ ایک سال صرف وقت کا سفر نہیں بلکہ اعتماد، محنت، خلوص اور طلبہ کی خدمت کی خوبصورت داستان رہا۔
ہم نے ہمیشہ کوشش کی کہ اپنے تمام اسٹوڈنٹس کو ایک محفوظ، پُرسکون، صاف ستھرا اور بہترین ماحول فراہم کریں تاکہ وہ اپنے تعلیمی سفر کو بہتر انداز میں جاری رکھ سکیں۔
آپ تمام دوستوں، عزیزوں، والدین اور خاص طور پر ہمارے پیارے اسٹوڈنٹس کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں جن کے اعتماد، محبت اور تعاون نے زوار بوائز ہاسٹل کو آج اس مقام تک پہنچایا۔
ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں بھی ہم پہلے سے زیادہ بہتر سہولیات، بہترین ماحول اور معیاری رہائش فراہم کرنے کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں ہمیشہ اسی طرح خدمتِ خلق اور کامیابی کے راستے پر قائم رکھے۔ آمین 🤲