HABIB CROWN Resident

HABIB CROWN Resident not business

11/07/2021
13/01/2021

السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ،

اللهم انك عفو تحب العفو فأعف عني،
اے اللہ تو دانا ہے ،
اے اللہ تو غنی ہے ہم محتاج ہیں،
اے اللہ تو قوی ہے ہمُ کمزور ہیں
اے اللہ آج بھکاری بن کر تُجھ سے کرم کی بھیک مانگتے ہیں
اے اللہ تجھ سے مدد کی بھیک مانگتے ہیں اےاللہ ان اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھ لے.آمین
یاالله، ہمیں عاجزی انکساری ، درگزر اور توبه کرنے والوں میں شامل فرما.
آمین
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب اور وبائ مرض کورونا سے محفوظ رکھ،

آمین یاربالعالمین

06/01/2020

۰
السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ،
اللهم انك عفو تحب العفو فأعف عني،
"بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں
جس کی وجہ سے رب ان کے تمام
کاموں کوسنوار دیتا ھے”
اور جس کام کو رب سنوار دے اسے
کوئی بندہ کیسے بگاڑ سکتا ہے.
الله پاک آپ کو ہمیشه خوش رکھے"
الله پاک آپ کو بے انتہا خوشیاں عطا فرمائے اور اپ کی حفاظت فرمائے.
آمین ،
یارب العزت‎"‎
ہم کو ہمیشہ اپنےشکرگزار بندوں میں رکھنااور کبھی کسی کا محتاج نا بنانا،
امین،
یاپاک پرورگار ہماری بخشش فرما اور
ہماری دعاؤں کوشرف قبولیت فرما.
آمین یارباالعالمین

Address

Karachi
75950

Telephone

+923333869088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HABIB CROWN Resident posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HABIB CROWN Resident:

Share