17/06/2025
🌄 Hunza Sunrise - Holiday Home کریم آباد ہنزہ میں خوش آمدید! 🏡
جدید طرز پر پتھر سے تعمیر شدہ یہ گیسٹ ہاؤس چھوٹے خاندانوں اور جوڑوں کے لیے بہترین ہے۔
📍 لوکیشن: چھت سے 360 ڈگری زاویے پر کریم آباد کا دلفریب نظارہ۔
🛏️ خصوصیات:
✅ صاف ستھرے کمرے
✅ پرسکون ماحول
✅ فیملی فرینڈلی
✅ روایتی لکڑی و پتھر کا امتزاج
🌟 سکون، ثقافت اور خوبصورتی… سب ایک ساتھ۔۔۔۔