Caribbean Resort

  • Home
  • Caribbean Resort

Caribbean Resort Resort, Restaurant, Travel, Leisure

06/06/2024

Experience the magic of Neelam Valley. Caribbean Resort offers breathtaking mountain views, making it the perfect peaceful retreat. Whether you’re looking to relax or explore, this is the place to be. Come and immerse yourself in nature’s beauty. 🌲🏞️



















19/05/2022

کے سیاحتی مقامات کی تازہ اپڈیٹ انفارمیشن اینڈ گائیڈ لائنز ۔

1۔ ۔
لیسوا بائی پاس روڈ اوپن ہے ۔دیولیاں بازار سے آپ نے لفٹ سائیڈ کی طرف ایک روڈ جاتی ہے اس طرف اپنے جانا ہے ۔
لیکن آپ کے پاس 4x4 گاڑھی ہو اور ڈرائیو اچھی کرنا جانتے ہو پہاڑی اور ہائیٹ والے راستے پر بہتر یہ ہے کہ اپ کوئی لوکل 4x4 گاڑی کروا لیں ۔ ا جانے سے پہلے اپنے لازمی انفو لینی ہے 3 سے 4 گھنٹے کا ٹریک ہے آپ دن میں ہی کریں اور موسم کو لازمی دیکھیں ۔۔
2۔ ۔
کٹن جاگراں مکمل اوپن ہے اور ہر قسم کی گاڑی پر جایا جا سکتا ہے ۔
3۔ ۔
مکمل اوپن ہے اور ہر قسم کی گاڑی پر جایا جا سکتا ہے ۔
4. ۔
بابون ٹاپ کو 2 ٹر یک جاتے ہیں ایک کٹن جاگراں سے اور ایک کیرن اپر نیلم سے ۔
کٹن جاگراں سائیڈ سے ابھی تک . جاگراں تک اوپن ہے پر نیلم کیرن سائیڈ سے بابون جاتے ہوئے 2 سے 3 اور پائنٹ بھی ہیں کارکہ ولیج دومیلاں اور جبڑی اس وقت تک جبڑی ٹا پ تک جایا جا سکتا ہے اور انشااللہ 1 جون تک امید ہے دونوں طرف سے روڈ اوپن ہو جائے گا ۔ جیپ ٹر یک ہے آپ کیرن اپر نیلم سے جیپ پر جا سکتے ہیں ۔
5۔ ۔
اس کا بھی ہاف ٹریک اوپن ہے اور امید کی جاتی ہے . مڈ جون تک اوپن ہو جائے گا یہ بھی جیپ ٹریک ہے آپ کیر ن اپر نیلم سے جیپ پر جا سکتے ہیں ۔
6. ۔
رتی گلی جھیل جس کا سب کو بےصبری سے انتظار تھا آپکا انتظار ختم ہونے والا ہے ۔ 16 مئی سے مشین نے کام سٹارٹ کرنا ہے اور اگر موسم نے ساتھ دیا تو انشاء اللّه مئی اینڈ اور يكم جون سے آپ رتی گلی کا دیدار کر سکتے ہیں ۔
7۔ #شاردہ
یہ بھی مکمل اوپن ہے اور دواریاں تک روڈ کارپٹ ہے وہاں سے اگے کام جاری ہے پر شاردا تک اپنی گاڑھی پر جا سکتے ہیں پر احتیاط لازمی ہے ۔
8۔ ۔
یہ ٹریک شاردہ سے نکلتا ہوا سر گن گاؤں سے جاتا ہوا نوری ٹاپ سے آپ جهلکھڈ سے ہوتے ہوئے ناراں جا سکتے ہیں یہ ٹریک بھی جون 20 کے بعد امید ہے اوپن ہو جائے گا اور 4x4 ٹر یک ہے اس پر بھی . دن کی روشنی میں ہی سفر کیا جائے یہ بھی کوئی 4 سے 5 گھنٹے کا سفر کا ہے ۔
9۔ ۔
کیل اڑ نگ کیل بھی مکمل اوپن ہے اگر آپ اچھے ڈرائیور ہیں اور گاڑی اگر آپکی زیادہ نیچے نہیں تو آپ اپنی گاڑی پر جا سکتے ہیں ۔ورنہ بہتر یہ ہے کے کیر ن یا شاردہ سے جیپ کروا لیں ۔
10۔ #تاؤبٹ
تاؤ بٹ بھی مکمل اوپن ہے اور آپ جا سکتے ہیں تاؤ بٹ کے لئیے آپ کیرن شاردہ یا کیل سے جیپ لے سکتے ہیں ۔
11۔شونٹھر ویلی ۔
یہ بھی مکمل اوپن ہے اور آپ کیل سے جیپ کروا کر . جا سکتے ہیں اور سپون لیک کو بھی وزٹ کر سکتے ہیں ۔
12۔ ۔
یہ لیک بھی شونٹھر ویلی سے اگے آتی ہے لیکن اس کو صرف ٹریکر خواتین و حضرات کر سکتے ہیں چونکہ اس کا پیدل ٹریک 6 سے 8 گھنٹوں کا ہے ۔ اور اس کو آپ جولائی اگست میں وزٹ کر سکتے ہیں ۔۔
یہ سب ابھی کی تازہ ترین اپڈ یٹ بہر حال آپ جب بھی نیلم ویلی آنے سے پہلے پھر بھی اس وقت کی تازہ معلومات ضرور حاصل کر کہ آئیں ۔

11/05/2022

Ramadan Kareem!
13/04/2021

Ramadan Kareem!

Please contact Mr. Mudassar +92 342 5331941 for advance booking.
10/06/2019

Please contact Mr. Mudassar +92 342 5331941 for advance booking.

مظفرآباد/ نیلم ویلی آنیوالے سیاحوں کی گاڑیوں کوجناب وزیر اعظم/ حکومت آزاد کشمیر نےکسی بھی پولیس،میونسپل کارپوریشن کی چیک...
07/06/2019

مظفرآباد/ نیلم ویلی آنیوالے سیاحوں کی گاڑیوں کوجناب وزیر اعظم/ حکومت آزاد کشمیر نےکسی بھی پولیس،میونسپل کارپوریشن کی چیک پوسٹ،چونگی پر کسی بھی قسم کے ٹیکسز سے مستثنی قرار دے رکھا ھے۔

کوھالہ ،قلیاں،راڑہ،امبور،برارکوٹ لوھار گلی،گوجرہ،چہلہ بانڈی، پٹہکہ،دیولیاں یاچلہانہ کسی بھی چیک پوسٹ پر اگر کوئی اھلکار سیاحوں کی کسی گاڑی سے کسی قسم کا ٹیکس طلب کرے تو فورا ان نمبرات پر اطلاع کریں۔

03441088898
03424921195

(میونسپل کارپوریشن مظفرآباد)

The Biggest Tourism Conference of 2019 is here!!Tech Valley AbbottabadTech Valley Conference 2019 is a premier tourism e...
14/04/2019

The Biggest Tourism Conference of 2019 is here!!

Tech Valley Abbottabad

Tech Valley Conference 2019 is a premier tourism event, bringing together all industry professionals, stakeholders, government and academia to discuss, strategize and develop agenda for the future of tourism in Pakistan.

Courtesy: Siasat.pk

Think Tourism, Think Pakistan :: The doors of   are open for foreign tourists as Government has officially released the ...
26/03/2019

Think Tourism, Think Pakistan :: The doors of are open for foreign tourists as Government has officially released the notification that allows the foreign tourists to travel to Pakistan, and not requiring the NOC for the travel 🇵🇰



Courtesy: PTI Official Page

Pakistan Government has announced a "New Revolutionary Visa Policy" to encourage tourism in the country.Foreign tourists...
24/03/2019

Pakistan Government has announced a "New Revolutionary Visa Policy" to encourage tourism in the country.

Foreign tourists will not require no-objection certificates (NOCs) to visit Azad Jammu and Kashmir, and Gilgit Baltistan. They can go anywhere in Pakistan, they don't need an NOC anymore.

We look forward to welcoming you.

Please feel free to contact us by phone or email.

Cell: +92 333 5140 869
Email: [email protected]
Whatsapp: +92 333 5140 869

Happy Pakistan Day!
22/03/2019

Happy Pakistan Day!


Address

Keran Neelum Valley

34.65004329452234,73.95199664429927

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Caribbean Resort posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Hotel?

Share