23/08/2026
دِل کی گہرائیوں سے شکریہ ✨🌹
الریاض ہوٹل اینڈ باربی کیو ڈہری 🍽️
کی طرف سے اپنے تمام پیارے اور معزز دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ 🙏❤️
جنہوں نے ہمارے ہوٹل پر تشریف لائے، مزیدار کھانا کھایا 🍽️😋 اور ہمارے ذائقے سے لطف اندوز ہوئے۔ آپ کی محبت اور اعتماد ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
ہمارے پیارے دوست:
ڈاکٹر ستیواں
اور سب معزز مہمان
آپ سب کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت اور خوشی ہے۔
الریاض ہوٹل اور پوری ٹیم آپ سب کی محبت، اعتماد اور حوصلہ افزائی کی دل سے قدر کرتی ہے۔
اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش، سلامت اور آباد رکھے۔ آمین! ❤️✨
🍽️🔥 الریاض ہوٹل اینڈ باربی کیو ڈہری
آپ کی محبت — ہماری پہچان