Online Sale Pakistan

Online Sale Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Sale Pakistan, Farooq e azam chock khanewal, Khanewala.

*کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے اگر نہیں پڑھا تو ابھی پڑھ لیں❤️**صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💝*(Yes❤️)(No👍)
26/05/2025

*کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے اگر نہیں پڑھا تو ابھی پڑھ لیں❤️*
*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💝*

(Yes❤️)

(No👍)

25/05/2025

`سوتے وقت کی دعا`

*بستر پر لیٹنے سے پہلے اسے اچھی طرح جھاڑے۔ دائیں پہلو پر لیٹے اور دائیں رخسار کے نیچے دایاں ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھے:*

اللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا

*’’اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ میں مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔‘‘*
𝗝𝗼.𝗺𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 𝘆𝗲 𝗿𝗲𝗮𝗱 𝗸𝗿𝗲 𝘄𝗼 𝗸𝗶𝗻𝗱𝗹𝘆 𝗿𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗸𝗿.𝗸.𝗯𝘁𝗮 𝗱𝗲🫴❤️

𝗔𝗹𝗹𝗮𝗵 𝗵𝗮𝗳𝗶𝘇 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀

24/05/2025

*میری زندگی کا سب سے خوبصورت تعلق میرا اپنے ربّ سے تعلق ہے جو مجھے حقیقتاً سکون دیتا ہے اور میرے جذبات کو ایسے سمجھتا ہے جسے کوئی سمجھنے پر قادر نہیں۔۔۔۔*💯❤️🥀

24/05/2025

*اے اللہ!*
ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ صغیرہ ہیں یا کبیرہ، لیکن ہمیں صرف اتنا یقین ہے کہ تیرا کرم، تیری بخشش، تیری رحمت ہر چیز سے بڑی ہے۔ الٰہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف فرما دے، ہمارے دلوں کو نورِ ہدایت سے بھر دے، ہمیں توبہ کی توفیق دے، اور قیامت کے دن ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲

*Aamen*🤲👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

23/05/2025

اے اللّٰـــه بیشـک تیـرے خـزانـے بـڑے وسیـع ہیـں ہمیـں اپنـی شـان کـے مـطابـق عـطـا فـرمـا۔۔۔ہمیـں ہـر قسـم طمـع لالـچ لا حـاصـل پـر حـاصـل کـی تمنـائیـں اور تُـجھ سـے شـکـوہ کـی عـادات سے چـھٹکـارا نصیـب فـرمـا۔۔۔ اے اللّٰــه ہمـارے لئـے آسـانیـاں پیـدا فـرمـا اور آسـانیـاں تـقسیـم کـرنـے کـی تـوفـیق عـطـا فـرمـا۔۔ ہمـارے رزق میـں بـرکـتیـں رحـمتیـں وسعتیـں نازل فـرمـا۔۔۔یـا اللّٰــه.! ہمـارے دلـوں کـو حسـد، کینـہ، بـغض، اور ہـر بـری سـوچ سـے پـاک کـر دے، ہمیـں صبـر، شکـر، قنـاعت اور رضـا کـی دولـت عطـا فـرمـا۔۔
۔یـااللّٰــه پـاک جـن کـی اولاد نہیـں اُن کـو نیـک صـالـح اولاد عطـا فـرمـائـے۔✨️
آمیـــن ثـم آمیــــن یـا رب العـالمیــن🤲🥺♥️

*Ameen*🥺🤲💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

21/05/2025

*_اللہ کے سوا دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو انسان سے کچھ چھین لے یا کچھ عطا کر دے، تم جو چاہتے ہو، مانگو اللہ سے، اللہ ہی دے گا اور ضرور دے گا، کیونکہ ہر عطا، ہر محرومی اور ہر نصیب اُسی کے حکم سے ہوتا ہے۔🫀🌸_*

𝗕𝗶𝗹𝗸𝘂𝗹🥺💯 👍🏻❤️

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

‏لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے ...
25/03/2024

‏لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے
جواب
👇
جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے وہ سفید پوش ہے ، کسی بینک کے باہر کھڑا گارڈ سفید پوش ہے ، آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون ، گلی میں غبارے بیچنے والا ، چھان بورا خریدنے والا سفید پوش ہے ، کسی درخت کے سائے یا دھوپ میں کھڑا سبزی فروش بوڑھا سفید پوش ہے ، روزے کے ساتھ گھر گھر بائیک پہ فوڈ پانڈا پہنچانے والا نوجوان سفید پوش ہے ، کسی چوک میں دھوپ میں بیٹھ کر جوتے پالش اور گانٹھنے والا اور گلی کا خاکروب سفید پوش ہے ، آپ کے قریبی پارک کا مالی اور کسی مسجد میں پندرہ ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا امام سفید پوش ہے ۔ ورکشاپ پہ کام کرنے والے بارہ تیرہ سالہ بچے سفید پوش ہیں ۔ سارا دن دھوپ میں سخت کام کرنے والا مزدور سفید پوش ہے ۔کسی گھر کا واحد کمانے والا فرد سفید پوش ہے ۔ آپ کے خاندان میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے ۔
ان کو تلاش کیجیے
چہروں سے پہچانیے ۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں میں ، ان کے گھروں میں چپکے سے دے آئیے شکریہ

25/03/2024
24/12/2022
*3D-Crystal cotton Bedsheets*       Fabric👉🏻 *Crystal cotton* 💯❤️Colour and Fabric Life Time Guaranteed😇       *3pc Beds...
30/08/2022

*3D-Crystal cotton Bedsheets*

Fabric👉🏻 *Crystal cotton* 💯

❤️Colour and Fabric Life Time Guaranteed😇
*3pc Bedshete*
Size👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
✅ 1 Bedsheet Size 89/95

✅ 2 Pipping Pillows Cover 19/29
*NOTE* 👉🏻Colour and Stuff LifeTime Guaranteed👈🏻
*RS 1090*

Address

Farooq E Azam Chock Khanewal
Khanewala
58150

Opening Hours

Monday 10:30 - 00:30
Tuesday 10:30 - 00:30
Wednesday 10:30 - 00:30
Thursday 10:30 - 00:30
Friday 14:30 - 00:30
Saturday 10:30 - 00:30
Sunday 10:30 - 00:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Sale Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share