10/10/2026
جناب جبار صاحب کو دوبارہ AO ٹو ڈپٹی کمشنر گانچھے تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس خوشی کے موقع پر ان کے گروپ ممبران کی جانب سے مقام ہوٹل خپلو میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
تمام گروپ ممبران کا تہہ دل سے شکریہ کہ آپ نے اس خوبصورت موقع کے لیے مقام ہوٹل خپلو کا انتخاب کیا اور اپنی محبت، خلوص اور رفاقت سے اس محفل کو یادگار بنایا۔ آپ سب کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت اور قابلِ قدر ہے