11/04/2025
کوٹلی آزاد کشمیر
سرساوہ ریسٹ ہاؤس
الوداعی تقریب بسلسلہ ریٹائرمنٹ راجہ امداد حسین خان صاحب سپرنٹنڈنگ انجنیئر محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے اعزاز میں پروقار تقریب میں میزبان تقریب ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع کوٹلی راجہ عامرزیب خان صاحب تھے جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی جناب راجہ امداد حسین خان صاحب تھے الوداعی تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر آفس لوکل گورنمنٹ کے سٹاف ضلع کوٹلی لوکل گورنمنٹ کے تمام مراکز کے پراجیکٹ مینجر صاحبان ضلع کونسل کوٹلی کے افسران اور دیگر ضلعی افسران نے راجہ امداد حسین خان صاحب کو باوقار سروس کی تکمیل پر ان کو خراج تحسین پیش کیا اور تقریب میں شامل تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا تقریب کے اختتام پر میزبان تقریب
ڈپٹی ڈائریکٹر
راجہ عامرزیب خان صاحب نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا