Al-manzoor group of hostels

Al-manzoor group of hostels al-manzoor group of hostels for male and females
a name of trust
we will provide you a enviorment according to your desires.

fullfill your aims by joining almanzoor hostel

05/07/2023
14/08/2021

تمام اہل وطن کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں!
زندہ قومیں اپنے ملک کی آزادی کا جشن تجدید عہد کے ساتھ سجدہ شُکر ادا کر کے منایا کرتی ہیں۔ ایک ہم ہیں کہ رات سے باجوں اور ہلڑ بازی میں لگے ہوئے ہیں کیا آزادی ایسی حاصل ہوئی تھی مگر یہ بچوں کا قصور نہیں کیونکہ انھیں پتہ ہی نہیں کہ پرانا پاکستان لہو کی ندیاں بہا کر اور کتنی عزتیں لٹا کرحاصل ہوا تھا اور نہ ہم پورا سال اپنے میڈیائی پلیٹ فارمز پر ان قربانیوں کا ذکر کرتے ہیں تو گلہ کس سے کریں البتہ اس ملک کے کرتا دھرتا کے لیے آج سوچنے کا دن ہے کہ ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا اور کیا ہم واقعی آزاد ہیں اور اگر آزاد ہیں تو اس قدر ناشاد کیوں ہیں ؟
اللہ ہمیں ایسا عقل و شعور دے کہ ہم آزادی کے دن کا حق ادا کر سکیں اور ان غلامی کی زنجیروں سے اپنی نوجوان نسل کو بچا سکیں جو ہمارے پیروں سے اتر گئیں مگر ہمارے ذہنوں کو جکڑ چکی ہیں اور جس مقصد کے لیے پاکستان حاصل ہوا تھا وہ مقصد حاصل ہوسکے اور حقیقی معنوں میں اسلام کی دوسری بڑی ریاست وجود میں آجائے جس کا خواب ہمارے اسلاف نے دیکھا تھا اور وہ دن ضرور آئے گا انشا اللہ تعالی ۔اور دشمنان پاکستان سن لیں کہ پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے اور نظریات کو شکست نہیں دی جاسکتی۔
آپ سب کو یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اُترے
وہ فصلِ گُل جسے اندیشہِ زوال نہ ہو
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد
(ناصر عباس چوہان ایڈووکیٹ)

26/10/2016
Al-manzoor hostel
02/09/2016

Al-manzoor hostel

Address

Adress: Head Office H. No. 411 Sikandar Road Upper Maal Skeem Lhr, Adress(1) Hostel Office. : House Number E-683, Mian Mian Meer Colony Mall Road Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923454851197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-manzoor group of hostels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-manzoor group of hostels:

Share

Category