13/12/2023
ضرورت ورکر برائے گرلز ھاسٹل
<
اسلام علیکم !
ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں واقع ایک لڑکیوں کے ھاسٹل میں ورکر کی ضرورت ھے۔۔ جو
ھاسٹل کی صفائی کر سکے اور لڑکیوں کا کھانا وغیرہ باہر سے لا سکے۔
موٹر سائیکل چلانا جانتا ھو۔
برائے رابطہ # 03004613414