30/03/2023
انصاف یوتھ ونگ پاکستان کا اظہر مشوانی کی جبری گمشدگی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
آج نماز جمعہ کے بعد بوقت 3 بجے پریس کلب کے باھر ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا
انصاف یوتھ ونگ فی الفور اظہر مشوانی کو بازیاب کرکے عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
گلریز اقبال گجر
سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان