20/04/2023
𝐄𝐢𝐝 𝐮𝐥 𝐟𝐢𝐭𝐫 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 𝐭𝐨 𝐀𝐥𝐥 𝐔𝐀𝐄 𝐚𝐧𝐝 𝐒𝐚𝐮𝐝𝐢 𝐟𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬.
میری طرف سے سعودیہ عرب ، متحدہ عرب امارات میں مقیم تمام احباب کو عید مبارک ہو
اللہ پاک آپ کی تمام جملہ عبادات اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے.