Malik Anosh Khokhar

Malik Anosh Khokhar Offical page of Malik Anosh Khokhar,He is a politician and public figure

‎نیاز بیگ میں حاجی ملک فقیر علی نمبردار (مرحوم) جو کہ قضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے تھے اُن کے سالانہ ختم پاک میں شرکت کی ا...
09/08/2026

‎نیاز بیگ میں حاجی ملک فقیر علی نمبردار (مرحوم) جو کہ قضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے تھے اُن کے سالانہ ختم پاک میں شرکت کی اور اظہارِ تعزیت پیش کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی

‎الحاج حافظ محمد اعجاز قادری کے بھائی (شمشاد رؤف) جو کہ قضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے تھے ـ  اُن کے چالیسویں کے ختمِ میں شر...
09/08/2026

‎الحاج حافظ محمد اعجاز قادری کے بھائی (شمشاد رؤف) جو کہ قضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے تھے ـ اُن کے چالیسویں کے ختمِ میں شرکت کی اور اظہارِ تعزیت پیش کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت کی

08/08/2026
نیاز بیگ میں چاچا محمد حسین ٹھیکیدار مرحوم کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوان...
08/08/2026

نیاز بیگ میں چاچا محمد حسین ٹھیکیدار مرحوم کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔

نیازبیگ میں یاسر عابد کے والد کے چالیسویں کے ختم میں شرکت کی اور اظہار تعزیت پیش کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے ...
08/08/2026

نیازبیگ میں یاسر عابد کے والد کے چالیسویں کے ختم میں شرکت کی اور اظہار تعزیت پیش کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی

روضہ امام موسی کاظم علیہ اسلام اور امام محمد تقی علیہ اسلام کے روضہ اقدس پر حاضری
07/08/2026

روضہ امام موسی کاظم علیہ اسلام اور امام محمد تقی علیہ اسلام کے روضہ اقدس پر حاضری

06/08/2026

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب نے
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے کربلا معلٰی میں ملاقات کی ـ ملاقات کے دوران قومی سلامتی کے لیے دعا کی گئی اور بعد ازاں نیاز امام حسین علیہ السلام تناول فرمائی

جناب علامہ نصرت عباس بُخاری آف UK کے ساتھ کربلا میں ملاقات کی
05/08/2026

جناب علامہ نصرت عباس بُخاری آف UK کے ساتھ کربلا میں ملاقات کی

Address

Lahore
54000

Telephone

+923004634245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Anosh Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share