Anjuman Falah-E-Rajputan Punjab

Anjuman Falah-E-Rajputan Punjab This is a organization of Rajpoot

Eid Milan Party Organized by Anjuman Falah E Rajputan Punjab in Lahore, thanks to all Rajput Brothers to join us in our ...
08/04/2026

Eid Milan Party Organized by Anjuman Falah E Rajputan Punjab in Lahore, thanks to all Rajput Brothers to join us in our Party. There are some highlights of party.
Anjuman Falah-E-Rajputan Punjab
Anjuman Falahe Rajputan Punjab
Rajput Global Club Pakistan



08/04/2026

Eid Milan Party Organized by Anjuman Falah E Rajputan Punjab (R)

Anjuman Falah-E-Rajputan Punjab
Rajput Global Club Pakistan
Anjuman Falahe Rajputan Punjab




08/04/2026

انجمن فلاح راجپوتاں پنجاب
کا لاھور کے مقامی ہوٹل فائو سٹار ہال میں
عید ملن پارٹی

عید ملن پارٹی برادری کا اتحاد ویکجہتی کا منظر پیش کر رہی تھی
کنونشن عظیم لوگوں کا اجتماع بن گیا
عید ملن پارٹی میں عید کی مبارک باد پیش کی جا رہی تھیں
یہ حقیقت ہے کہ انجمن فلاح راجپوتاں کے عہدے دار ہمیشہ دوسرے بھائیوں کو اپنے پروگرام میں عزت بخشتے ہیں
جس سے برادر تنظیمات میں اپنائیت پیدا ہوتی ہے
برادری کی تمام تنظیمات کے سربراہان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا
جس میں راؤ خالد عظمت صاحب
راجپوت سپریم کونسل انٹرنیشنل
ممبر پنجاب اسمبلی میڈم رخسانہ کوثر صاحبہ
ممبر پنجاب اسمبلی میمونہ راؤ صاحبہ
راجپوت سپریم کونسل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے
صدرچوھدری جاوید اقبال صاحب
چیئرمین خالد محمود راناصاحب
رانا بشیراحمد خاں وائس چیئرمین صاحب
متحدہ آل راجپوت کونسل آف پاکستان کے مرکزی چیئرمین
رانا شفیق رضوان صاحب کی بیماری کے باوجود خصوصی شرکت
کی
جناب رانا ثناءاللہ صاحب
جناب شریف ظفر صاحب جناب رانا سردار صاحب
کامیابی کا راستہ ہمیشہ جہد مسلسل اور مثبت سوچ کا مظہر ہے
انجمن فلاح راجپوتاں کی طرف سے مہمانوں کے لیے بہترین ظہرانے کا بندوبست کیا گیا
انجمن فلائی راجپوتاں پنجاب
کے عہدے داران میں جناب رانا غلام مرتضی صاحب
جناب رانا آفتاب غوث صاحب
ودیگر تمام ذمہ داران کو کامیاب پروگرام کروانے پر
مبارکباد پیش کرتے ہیں
آخرمیں
انجمن کے بانیان اور برادری کےبزرگوں کے لیے دعائے مغفرت کی گئی
رانا حفیظ جیوا راجپوت
شعبہ نشر و اشاعت متحدہ آل راجپوت کونسل آف پاکستان

06/04/2026

رپورٹ ۔۔۔۔ رانا سردار۔ سیکریٹری اطلاعات پنجاب راجپوت سپریم کونسل آف پاکستان۔۔۔۔ لاہور

انجمن فلاح راجپوتاں پنجاب کا لاھور کے مقامی ہوٹل فائو سٹار ہال میں
عید ملن پارٹی اور راجپوت کلچر ڈے منایا گیا۔
عید ملن پارٹی اور کلچر ڈے پر راجپوت برادری کا اتحاد ویکجہتی کا منظر پیش کر رہی تھی

یہ حقیقت ہے کہ انجمن فلاح راجپوتاں کے عہدے دار ہمیشہ دوسرے راجپوت بھائیوں کو اپنے پروگرام میں عزت بخشتے ہیں جس سے برادر تنظیمات میں اپنائیت پیدا ہوتی ہے۔
برادری کی تمام تنظیمات کے سربراہان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
راجپوت سپریم کونسل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئےصدرچوھدری جاوید اقبال صاحب
چیئرمین خالد محمود راناصاحب
رانا بشیراحمد خاں وائس چیئرمین صاحب۔ سینیٹر نائب صدر رانا، شریف ظفر صاحب۔ رانا یسین صاحب رانا انور صاحب رانا سردار سیکریٹری اطلاعات اور رانا شفیق رضوان صاحب رانا ثناءاللہ صاحب نے بھر پور شرکت کی۔
جس میں راؤ خالد عظمت صاحب راجپوت سپریم کونسل انٹرنیشنل
ممبر پنجاب اسمبلی میڈم رخسانہ کوثر صاحبہ
ممبر پنجاب اسمبلی میمونہ راؤ صاحبہ نے خطاب کیا۔

انجمن فلاح راجپوتاں کی طرف سے مہمانوں کے لیے بہترین ظہرانے کا بندوبست کیا گیا
انجمن فلائی راجپوتاں پنجاب کے عہدے داران میں صدرجناب رانا غلام مرتضی صاحب
چیرمین جناب رانا آفتاب احمد صاحب ودیگر تمام ذمہ داران کو کامیاب پروگرام کروانے پر
مبارکباد پیش کرتے ہیں
آخرمیں انجمن کے بانیان اور برادری کےبزرگوں کے لیے قاری رانا گلزار صاحب دعائے مغفرت کروائی۔

06/04/2026

Eid Milan Party Organized by Anjuman Falah E Rajputan Punjab in Lahore, thanks to all Rajput Brothers to join us in our Party.
Rajput Global Club Pakistan
Speech of Rana Asad respectful person and big respect for him. He also introduce A big Respect person Rao Ali Qazi who have recently done his PHD
Anjuman Falah-E-Rajputan Punjab
Rajput Global Club Pakistan
Rana Zubair

Eid Milan Party Organized by Anjuman Falah E Rajputan Punjab in Lahore, thanks to all Rajput Brothers to join us in our ...
06/04/2026

Eid Milan Party Organized by Anjuman Falah E Rajputan Punjab in Lahore, thanks to all Rajput Brothers to join us in our Party.
Anjuman Falah-E-Rajputan Punjab
Rajput Global Club Pakistan
Anjuman Falahe Rajputan Punjab



06/04/2026

*رپورٹ: رانا حفیظ جیوا راجپوت* لاہور
شعبہ نشر و اشاعت، متحدہ آل راجپوت کونسل آف پاکستان۔۔
لاہور

*انجمن فلاح راجپوتاں پنجاب کی شاندار عید ملن پارٹی*
لاہور کے فائیو سٹار ہال میں اتحاد و یکجہتی کا مثالی مظاہرہ

*لاہور:* انجمن فلاح راجپوتاں پنجاب کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل کے فائیو سٹار ہال میں عید ملن پارٹی کا پُروقار انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب برادری کے اتحاد، یگانگت اور باہمی محبت کا عملی منظر پیش کر رہی تھی، جہاں شرکاء نے ایک دوسرے کو عید کی پرخلوص مبارکباد پیش کی۔

*مہمان نوازی کی روایت برقرار*
یہ انجمن فلاح راجپوتاں کا خاصہ ہے کہ اس کے عہدیداران ہمیشہ دوسرے بھائیوں کو اپنے پروگرامز میں بھرپور عزت و تکریم بخشتے ہیں، جس سے تمام برادر تنظیمات میں اپنائیت اور قربت کا رشتہ مزید مضبوط ہوتا ہے۔

*معزز شخصیات کی شرکت*
تقریب میں برادری کی تمام تنظیمات کے سربراہان نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ معزز مہمانوں میں:

- *راؤ خالد عظمت صاحب* (راجپوت سپریم کونسل انٹرنیشنل)
- *ممبر پنجاب اسمبلی میڈم رخسانہ کوثر صاحبہ*
- *ممبر پنجاب اسمبلی میمونہ راؤ صاحبہ*
- *صدر چوہدری جاوید اقبال صاحب* (راجپوت سپریم کونسل پنجاب)
- *چیئرمین خالد محمود رانا صاحب*
- *وائس چیئرمین رانا بشیر احمد خاں صاحب*

خصوصی طور پر *متحدہ آل راجپوت کونسل آف پاکستان کے مرکزی چیئرمین رانا شفیق رضوان صاحب* نے بیماری کے باوجود تقریب میں شرکت کر کے برادری سے اپنی والہانہ محبت کا ثبوت دیا، جسے شرکاء نے بے حد سراہا۔

*اتحاد کا پیغام*
تمام مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ *"کامیابی کا راستہ ہمیشہ جہد مسلسل اور مثبت سوچ کا مظہر ہے"* اور برادری کی ترقی صرف اتحاد و اتفاق سے ہی ممکن ہے۔

*پُرتکلف ظہرانہ*
انجمن فلاح راجپوتاں کی جانب سے مہمانوں کے لیے بہترین ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جسے شرکاء نے خوب سراہا۔

*خراج تحسین*
اس کامیاب پروگرام کے انعقاد پر انجمن فلاح راجپوتاں پنجاب کے عہدیداران:
*جناب رانا غلام مرتضیٰ صاحب، جناب رانا آفتاب غوث صاحب* و دیگر تمام ذمہ داران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

*دعائے مغفرت*
تقریب کے اختتام پر انجمن کے بانیان اور برادری کے مرحوم بزرگوں کے لیے خصوصی دعائے مغفرت کی گئی۔

---

05/04/2026

I m proud to be a Rajput and a part of Anjuman Falah-E-Rajputan Punjab little worker

05/04/2026

Eid Milan Party Organized by Anjuman Falah E Rajputan Punjab (R)
Anjuman Falah-E-Rajputan Punjab
Anjuman Falahe Rajputan Punjab

Eid Milan Party Organized by Anjuman Falah E Rajputan Punjab in Lahore, thanks to all Rajput Brothers to join us in our ...
05/04/2026

Eid Milan Party Organized by Anjuman Falah E Rajputan Punjab in Lahore, thanks to all Rajput Brothers to join us in our Party.
Rajput Global Club Pakistan
Anjuman Falah-E-Rajputan Punjab
Anjuman Falahe Rajputan Punjab

Address

Lahore
54000

Telephone

+ 92 313 7964317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Falah-E-Rajputan Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anjuman Falah-E-Rajputan Punjab:

Share