Karvan-e-Hajj Vali Al Asar Pvt. Ltd.

Karvan-e-Hajj Vali Al Asar Pvt. Ltd. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karvan-e-Hajj Vali Al Asar Pvt. Ltd., Office No 14, Circular Market, H Block Model Town, Lahore.

کاروان حج ولی العصر(پرائیوٹ)لیمیٹڈ کا قیام سن 1986 میں حضرت علامہ الحاج سید محمد عباس نقوی مرحوم و مغفور کی قیادت و سرپرستی میں عمل میں آیا۔ کاروان عظمت رفتہ کو برقرار رکھتے ہوئے مقامات مقدسہ پر مسلسل عازم سفر ہے۔ کاروان حج ولی العصر(پرائیوٹ)لیمیٹڈ کا قیام سن 1986 میں حضرت الحاج مولانا سید محمد عباس نقوی رحمتہ اللہ علیہ (وائس پرنسپل جامعتہ المنتظر 2009-1987) کی قیادت میں زیر عمل آیا۔

𝐓𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐇𝐚𝐣𝐣 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧.
08/07/2025

𝐓𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐇𝐚𝐣𝐣 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧.

07/07/2025

فوری اور انتہائی اہم (صرف 2 دن باقی)
🕋 *حج 2026*
📌 *پری رجسٹریشن 9 جولائی 2025 تک جاری ہے*

سعودی عرب کی ہدایات کے مطابق حج 2026 کی تیاریوں کا پہلا مرحلہ جلد شروع ہو رہا ہے۔ اس مرحلے میں عازمینِ حج کی پری رجسٹریشن 9 جولائی 2025 سے پہلے مکمل کی جائے گی۔

یہ رجسٹریشن بالکل مفت ہے – اس وقت نہ کوئی ادائیگی درکار ہے اور نہ ہی کسی دستاویز کی ضرورت ہے۔

حج 2026 کے لیے رجسٹریشن نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے کی جا سکتی ہے:

https://applyonline.hajjinfo.org/

📄 رجسٹریشن کے لیے درکار معلومات:
1. پاسپورٹ کی کاپی
2. شناختی کارڈ یا نائکوپ نمبر
3. موبائل نمبر
4۔ ای میل ایڈریس

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
Karvan E Hajj Vali Al Asar (Pvt) Ltd
📱 +92 321 4112000
📱 +92 321 9414145
📱 +92 300 4206643
📱 +92 300 9472562

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَمَوتُ العَالِمِ مَوتُ العَالَمنماز جنازہ کل بروز بدھ بتاریخ 2 جولائی، 2025، ...
01/07/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
مَوتُ العَالِمِ مَوتُ العَالَم
نماز جنازہ کل بروز بدھ بتاریخ 2 جولائی، 2025، دوپہر 1 بجے بعد از نماز ظہرین جامعتہ المنتظر، ایچ بلاک، ماڈل ٹاون، لاھور میں ادا کی جائے گی۔

حکومت پاکستان نے حج کی پری رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔صرف ان احباب کو حج کی اجازت ہو گی جو 9 جولائی، 2025 تک اپنے آپ ک...
30/06/2025

حکومت پاکستان نے حج کی پری رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
صرف ان احباب کو حج کی اجازت ہو گی جو 9 جولائی، 2025 تک اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروائیں گے۔
لہذا اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ اپنے آپ کو اور ان تمام دوستوں و رشتہ داروں کو ضرور رجسٹرڈ کروائیں جو آئندہ سال ارادہ حج رکھتے ہیں
رجسٹریشن کے لیے ہماری خدمات حاضر ہیں، فقط آپ اپنا شناختی کارڈ ہمارئے ساتھ شئیر کر دیں تاکہ آپ کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جاسکے
یاد رہے کہ رجسٹریشن کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ آپ نے لازمی جانا ہے، البتہ جو احباب رجسٹریشن نہیں کروائیں گے، انہیں اجازت نہیں ہو گی
+923214112000
[email protected]
والسلام

🕋 اہم اطلاع برائے حج 2026 سعودی وزارتِ حج کی ہدایات کی روشنی میں، حکومتِ پاکستان (وزارتِ مذہبی امور) نے حج 2026 کے انتظا...
28/06/2025

🕋 اہم اطلاع برائے حج 2026

سعودی وزارتِ حج کی ہدایات کی روشنی میں، حکومتِ پاکستان (وزارتِ مذہبی امور) نے حج 2026 کے انتظامات کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔

🔹 پہلا مرحلہ :
ان تمام افراد کی رجسٹریشن کی جائے گی جو حج 2026 کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

🔹 اہلیت :
صرف وہی افراد حج 2026 میں شامل ہو سکیں گے جنہوں نے رجسٹریشن مکمل کر لی ہو — چاہے وہ سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنا چاہتے ہوں یا پرائیویٹ سکیم کے تحت۔

🔹 رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
تمام خواہشمند حضرات کو 9 جولائی 2025 سے قبل رجسٹریشن مکمل کرنا ضروری ہے، جس کے لیے:

کسی بھی نامزد بینک سے رجوع کریں، یا

آن لائن رجسٹریشن کریں: https://applyonline.hajjinfo.org

🔹 اوورسیز پاکستانی:
یہی طریقہ کار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر بھی لاگو ہوگا۔

🔹 حج 2025 (پرائیویٹ سیکٹر) کے رہ جانے والے افراد:
ایسے افراد جو حج 2025 کے پرائیویٹ سکیم میں منتخب ہوئے تھے مگر سفر نہ کر سکے، وہ بھی دوبارہ رجسٹریشن لازمی کروائیں۔

🔹 رجسٹریشن مفت ہے:
اس مرحلے پر رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس نہیں لی جا رہی۔

🔹 حج 2026 پیکیج کی تفصیلات:
اخراجات، سہولیات اور شرائط و ضوابط حج پالیسی 2026 کے تحت الگ سے جاری کی جائیں گی۔

🔸 ضروری اقدام :
براہ کرم فوری طور پر اوپر دیے گئے لنک کے ذریعے اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔
رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد اپنا شناختی کارڈ نمبر اور پاسپورٹ کی کاپی ہمارے ساتھ شیئر کریں
یا
اپنا مکمل ڈیٹا ہمیں فراہم کریں تاکہ ہم آپ کی رجسٹریشن مکمل کرا سکیں۔

💠 حج 2026 – پہلا قدم: رجسٹریشن!
💠 جلدی کریں، وقت محدود ہے!

🕋 کاروان حج ولی العصر، لاھور، پاکستان – حج گروپ 2026

09/06/2025

تمام حجاج کرام کو تکمیل حج پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

حجاج کرام، ضیوف الرحمان میدان عرفات میں خدا کے حضور اپنی مناجات پیش کرتے ہوئے۔حج مبارک                                  ...
05/06/2025

حجاج کرام، ضیوف الرحمان میدان عرفات میں خدا کے حضور اپنی مناجات پیش کرتے ہوئے۔
حج مبارک

حجاج کرام، ضیوف الرحمان کی میدان عرفات روانگی کی مناظر۔
05/06/2025

حجاج کرام، ضیوف الرحمان کی میدان عرفات روانگی کی مناظر۔

حجاج کرام، ضیوف الرحمان کو عمرہ تمتع کی تکمیل پر مبارک باد  پیش کرتے ہیں۔(حصہ چہارم)                                    ...
02/06/2025

حجاج کرام، ضیوف الرحمان کو عمرہ تمتع کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
(حصہ چہارم)

حجاج کرام، ضیوف الرحمان کو عمرہ تمتع کی تکمیل پر مبارک باد  پیش کرتے ہیں۔(حصہ سوئم)                                     ...
02/06/2025

حجاج کرام، ضیوف الرحمان کو عمرہ تمتع کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
(حصہ سوئم)

حجاج کرام، ضیوف الرحمان کو عمرہ تمتع کی تکمیل پر مبارک باد  پیش کرتے ہیں۔(حصہ دوئم)                                     ...
02/06/2025

حجاج کرام، ضیوف الرحمان کو عمرہ تمتع کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
(حصہ دوئم)

Address

Office No 14, Circular Market, H Block Model Town
Lahore
54700

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:30
Tuesday 10:00 - 17:30
Wednesday 10:00 - 17:30
Thursday 10:00 - 17:30
Friday 10:00 - 17:30
Saturday 10:00 - 17:30

Telephone

+923214112000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karvan-e-Hajj Vali Al Asar Pvt. Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karvan-e-Hajj Vali Al Asar Pvt. Ltd.:

Share