17/09/2024
جس مہینہ میں نازل ہوے مصطفی ص
اس مقدس مہینہ کی کیا بات ہے
مصطفی ص مل گے سب کے دل کھل گے
پیار کے اس کرینے کی کیا بات ہے
عرش لہو و قلم آسمان و زمین
سب خدا نے بناے اسی عرق سے
خون کا مرتبہ خون جانے مگر
مصطفی ص کے پسینہ کی کیا بات ہے