Grand Palace Hotel

Grand Palace Hotel Welcome to our Guest House. For bookings, please call +92 300 4104487

02/07/2025
Deluxe Family Room 👌
20/04/2025

Deluxe Family Room 👌

22/03/2023

Ramdan Mubarak ❣️❤️❣️

10/07/2022

Eid-ul-Adha Mubarak ❣️❣️❣️

10/07/2022

EID-ul Adha Mubarak ❣️❣️❣️

02/04/2022

Ramadan Mubarak ۔❤❣️❤

23/03/2022

Pakistan Zindaabad ۔❤❣️❤

14/12/2021

*برطانوی نوجوان چارلس ایڈمنڈ کو گھر والوں اور دوستوں نے بہت سمجھایا کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ھے، کسی کی جان و مال محفوظ نہیں۔ اس لیے وہ اپنے فیس بُکیے دوست کی شادی میں شرکت کا پروگرام کینسل کر دے۔ چارلس نہ مانا اور راولپینڈی آ پہنچا۔ شادی کی دلچسپ رسموں کو چارلس پوری طرح انجواۓ کر رھا تھا۔ بڑے شامیانے تلے لوگ بیٹھے ھوۓ تھے۔ باھر سے دیسی ڈھول ڈھمکے کی آواز آ رہی تھی۔*
*اتنے میں باھر سے ایک ادمی اندر آیا اور اس نے اونچی آواز میں کچھ کہا۔ ایک دم ہی وھاں ھڑبونگ مچ گیؑی، لوگ منہ اٹھا کر بھاگنے لگے۔ چارلس کو احساس ھوا کہ اس کے دوست اور گھر والے ٹھیک کہتے تھے، حملہ ھو گیا ھے، اسے پاکستان نہیں آنا چاھیے تھا۔ تھوڑی دیر میں شامیانہ خالی ھو گیا اور اکیلا چارلس ایک صوفے کے پچھے چھپا ھوا سوچ رھا تھا کہ اب تک کوئی دھماکہ نہیں ھوا اور نہ ہی فائرنگ کی اواز آیؑی ھے ؟ چارلس نے صورتحال کا جایؑزہ لینے کا فیصلہ کیا۔ اس نے صوفے سے تھوڑا سا سر باھر نکال کر دیکھنا چاہا تو سامنے سے اس کا دوست اسے ڈھونڈتا ہوا سامنے سے آ رہا تھا۔ اس نے چارلس کو دیکھتے ہی کہا*

*"Come on friend. food is ready."*
*روٹی کُھل گٸ جے...*
😂😂😂

Address

14/Aibak Block, Sher Shah Road, New Garden Town
Lahore
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grand Palace Hotel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Grand Palace Hotel:

Share

Category