Poetry شعروشاعری

Poetry شعروشاعری New poetry

28/02/2026
18/12/2022

اس سے زیادہ خوفناک پوسٹ شاید ہی میں نے کوئی پڑھی ہو۔
عورت نے بھائی کے جنازے کیساتھ جانے پر اصرار کیا۔اسے دفن کرنے کے بعد تمام حاضرین کے سامنے کہا یا اللہ اب یہ تیرے سپرد ہے اور تو عادل ہے اور احکم الحاکمین بھی ہے
میں تجھ سے التجا کرتی ہوں کہ اسے اپنی رحمت سے محروم رکھ۔
جیسا کہ اس نے مجھے میرے والد کی وراثت سے محروم رکھا۔
🥲🥹🥲.
یہ پوسٹ اس لیے بھی ہے کہ بہنوں کا خیال رکھیں ایسی نوبت نہ آئے کہ وہ بدعا دینے تک آ جائیں۔

Address

Lahore
54,000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry شعروشاعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category