PK Resorts And Resturant

PK  Resorts And Resturant Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PK Resorts And Resturant, Hotel resort, Burawai , Naran, Islamabad, Mansehra.

19/12/2025

Road Near Babusar Top 😱

More Slippery then Glass .

19/12/2025
29/07/2025

ناران، جلکھڈ اور بیسر کے درمیان شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی ہے۔
بیسر سے روڈ کھولنے کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے، ڈی جی کے ڈی اے شبیر خان کے مطابق ناران اسٹیشن سے (کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی) کی مشینری اور عملہ متاثرہ مقام کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔
مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر سے قبل متعلقہ حکام سے رابطہ کر کے صورتحال سے آگاہی حاصل کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Khan Gandapur Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Government of Khyber Pakhtunkhwa Kaghan Development Authority

21/07/2025

ضروری اطلاع/الرٹ۔

ناران - بابوسر روڈ جھلکنڈ کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے بند ہے۔ سیاح اور مسافروں سے التماس کی جاتی ہے کے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات میں خیبرپختونخوا ٹورازم ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں۔

14/06/2025

*ناران کاغان جانے والے سیاح متوجہ ہوں*
15 جون سے 18 جون تک مہانڈری پل پر توسیع کا کام جاری ہو گا تا کہ ٹریفک کی دو طرفہ روانی کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔
تمام ٹورسٹ حضرات سے گزارش ہے کہ ان چار دنوں میں کاغان/ناران کے سفر سے گریز کریں اور گلگت بلتستان کی طرف سفر کے لیئے قراقرم ہائی وے کا استعمال کریں۔

13/06/2025

اطلاع عام ٹورسٹ ناراں کاغان. مہانڈری پل کی توسیع کی وجہ سے اتوار کی شام مورخہ 15جون سے18 جون (چار دن) تک ناران و کاغان کےسفر سے گریز کریں.گلگت بلستان جانے والے قراقرم ہائی وے استعمال کریں.منجانب.ضلعی انتضامیہ .
و ضلعی پولیس مانسہرہ

11/06/2025

عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا رش۔

3 دنوں میں 7 لاکھ 81 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا۔

Address

Burawai , Naran, Islamabad
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Resorts And Resturant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PK Resorts And Resturant:

Share

Category