Hamilton Restaurant

Hamilton Restaurant Hotel in Mardan(kpk) Pakistan

01/10/2022

۔

کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کے لئے کینسر کا علاج صحت کارڈ پلس میں شامل کررہے ہیں، وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا



خیبر پختونخوا میں کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کینسر کا علاج صحت کارڈ پلس میں شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ جسکا اعلان وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ یاد رہے کہ خیبر پختونخوا میں 2010 سے جاری ایک پراجیکٹ کے زریعے کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کو مفت علاج کی سہولت دی جا رہی تھی جسکے تحت 9 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج معالجہ جاری تھا۔ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے اس پراجیکٹ کے تحت پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں یہ سہولت فراہم کی جا رہی تھی جبکہ ہیلتھ کارڈ پلس میں کینسر کے مریضوں کا علاج شامل کرنے سے یہ سہولت صوبہ بھر کے مختلف ہسپتالوں میں دستیاب ہو سکے گی۔ یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیس پشاور میں پراجیکٹ کی شکل میں قائم یہ سہولت کامیابی سے جاری رہنے کے بعد اب اختتام پزیر ہو رہی ہے جسمیں 9000 سے زائد کینسر کے غریب مریض رجسٹر ہوئے جسمیں 44 فیصد خواتین بھی شامل ہیں۔ وزیر صحت تیمور جھگڑا نے رجسٹر مریضوں کو سہولیات کی بلا تعطل فراہمی کے لئے صحت کارڈ پلس میں اسکی شمولیت کے لئے فوری اقدامات کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ،

23/11/2020
2 منزلہ ڈیکوریٹڈ ہال سائز 90x35  برلب سڑک کاروباری مرکز  مین نوشہرہ روڈ نزد ریلوے سٹیشن مردان کرایہ کیلئے دستیاب ہے برائ...
21/03/2019

2 منزلہ ڈیکوریٹڈ ہال سائز 90x35 برلب سڑک کاروباری مرکز مین نوشہرہ روڈ نزد ریلوے سٹیشن مردان کرایہ کیلئے دستیاب ہے برائے رابطہ۔ 03435853925
03436158781

Restaurant for Rent.Contact. 0345 8882837               0343 5853925
15/09/2018

Restaurant for Rent.
Contact. 0345 8882837
0343 5853925

Honorable Guests HimayatUllah mayar sb... mr. Mujahid Khan & co...   NOSHEHRA ROAD RAILWAY STATION MARDAN
23/06/2018

Honorable Guests HimayatUllah mayar sb... mr. Mujahid Khan & co...
NOSHEHRA ROAD RAILWAY STATION MARDAN

Free IFTAARI+ buffet dinner per head 850.
03/06/2018

Free IFTAARI+ buffet dinner per head 850.

Free IFTAARI at Hamilton Restaurant noshehra road railway station  Mardan
03/06/2018

Free IFTAARI at Hamilton Restaurant noshehra road railway station Mardan

Hamilton Special Ramzan Buffet Railway station noshehra road mardan
01/06/2018

Hamilton Special Ramzan Buffet
Railway station noshehra road mardan

Special Ramzan offer and Free IFTAARI...
01/06/2018

Special Ramzan offer and Free IFTAARI...

Special Ramzan offer
01/06/2018

Special Ramzan offer

Hamilton special Soup 🥣
01/05/2018

Hamilton special Soup 🥣

Address

Mardan Cantonment
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamilton Restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share