20/03/2026
*توجہ*
*اسلام علیکم*
*خاجی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ* کاٹلنگ کی جانب سے تمام عالم اسلام ، خصوصاً مسافر بھائیوں اور تمام کسٹمرز کو *عید الفطر* کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے کہ ہم سب کے عبادات، روزے تراویح اور تمام تر نیک اعمال بارگاہِ الٰہی میں قبول ہو آمین۔
خاجی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کی جانب سے تمام کسٹمرز اور ضلع مردان کے عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عید کی وجہ سے ہمارے دونوں برانچز صرف عید کے پہلے دن یعنی 21 مارچ کو بند رہیں گے ۔
انشاءاللہ عید کے دوسرے دن یعنی 22 مارچ سے ہی دونوں برانچز پر تمام تر سروسز بحال ہوگی۔
*شکریہ*
سدا خوش رہے، سلامت، آباد رہے ۔