All Swat Hotels booking and tourism

All Swat Hotels booking and tourism Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Swat Hotels booking and tourism, Hotel, Mingora.

"Luxury in the heart of the Sawat city | "Your home away from home | "Unwind in style | "Your perfect getaway | "Relax, recharge, and rediscover | "A haven in the city |"Elegance and hospitality combined |"Make yourself at home.

خوبصورتی میں اپنی مثال آپکوئی سویٹزرلینڈ یا آئرلینڈ نہیں بلکہ اپنا پیارا پاکستان کا ایک چھوٹا سا دلکش شہر سوات بحرین ہے ...
23/07/2024

خوبصورتی میں اپنی مثال آپ
کوئی سویٹزرلینڈ یا آئرلینڈ نہیں بلکہ اپنا پیارا پاکستان کا ایک چھوٹا سا دلکش شہر سوات بحرین ہے
Swat Updates

محرم الحرام کی چھٹیاں گزارنے پاکستان سے ایک کثیر تعداد میں سیاحوں کا رخ وادی سوات کالام کی جانب ہے ۔ تصویر میں آپ دیکھ س...
18/07/2024

محرم الحرام کی چھٹیاں گزارنے پاکستان سے ایک کثیر تعداد میں سیاحوں کا رخ وادی سوات کالام کی جانب ہے ۔ تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں
call 03450201724

کنڈول جھیل کنڈول جھیل جو سطح سمندر سے9950 فٹ سے زائد بلندى پر واقع ہے۔ رقبے کے لحاظ سے بھى یہ ایک بڑى جھیل شمار کى جاتى ...
14/07/2024

کنڈول جھیل
کنڈول جھیل جو سطح سمندر سے9950 فٹ سے زائد بلندى پر واقع ہے۔ رقبے کے لحاظ سے بھى یہ ایک بڑى جھیل شمار کى جاتى ہے۔ کنڈول جھیل کى لمبائى کم و بیش1.5کلومیٹر اور زیادہ سے زیادہ چوڑائى 800میٹر کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔
اتروڑ سے جھیل کا فاصلہ کم و بىش 18 کلومىٹر ہیں ۔
اس جھیل تک رسائى قدرے دشوار ضرور ہے لیکن تھوڑى سى ہمت کرکے ایک خوبصورت جھیل کو اپنى زندگى کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔
جھیل پر پہلی نظر پڑتے ہی انسان دم بخود رہ جاتا ہے۔ جھیل کا صاف و شفاف نیلگوں پانی آدمی پر ایک عجیب سی سرخوشی طاری کر دیتا ہے۔ یہاں پہنچتے ہی سیاح اپنی تھکاوٹ بھول جاتے ہیں اور پہلی فرصت میں کیمروں کی آنکھ سے خوبصورت مناظر کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے قید کرنے میں جت جاتے ہیں 😍

What's up support: wa.me/03450201724 وادی سوات پاکستان کی سب سے خوبصورت جھیل ہے، اس کا ٹریک پاکستان کا سب سے خوبصورت تری...
11/07/2024

What's up support: wa.me/03450201724
وادی سوات پاکستان کی سب سے خوبصورت جھیل ہے، اس کا ٹریک پاکستان کا سب سے خوبصورت ترین ٹریک ہے، راستہ میں ہریالی بھاگتے ہوئے گھوڑے، ٹھنڈی ہواؤں کا سنگم، گلیشیر وہ بھی دو بار کراس کرکے بیچ میں ملی کی بستی پر رات ٹہہر کر جب آپ آسمان پر موجود ستارے دیکھتے ہیں تو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ستارے آپ کو ویلکم کرنے پہنچ چکے ہیں۔۔
جب آپ ایک وسیع میدان میں پہنچ جاتے ہیں تو اس منظر کو دیکھ کر ایک ہی لفظ یاد آتا ہے
فبای الاء ربکما تکذبان یعنی ہم پروردگار کے تخلیق کردہ ایسے منظر دیکھ کر اس کی تکذیب کر ہی نہیں سکتے پھر آتی ہی انتہائی خوبصورت ترین جگہ وہی جھیل جس کے لیے 18 کلومیٹر ٹریکنگ کی جاتی، راستے کی دشواریوں کو برداشت کیا جاتا اور اچانک سے محبوب پر پڑی وہ پہلی نظر آپ کو ساری تھکاوٹ ختم کرنے پر مجبور کردیتےہے تو انتظار مت کریں، نکلیں، سوات پہنچیں قدرت کی تخلیق کردہ اس خوبصورت وادی کا نظارہ کریں۔


















What's up support:03450201724گرمی سے بچنے کا واحد راستہ جو وادی کالام سوات کی طرف جاتا ہےاپ بھی اپنا پلان بنائیں کالام ک...
09/07/2024

What's up support:03450201724
گرمی سے بچنے کا واحد راستہ جو وادی کالام سوات کی طرف جاتا ہے
اپ بھی اپنا پلان بنائیں کالام کی خوبصورتی دیکھنے کے یہی دن ہے اور انجوائے کریں۔ 🌲🌲🌲













What's up support:03450201724وادی سوات سیر و سیاحت کے کثیر مواقع کی وجہ سے اسے پاکستان کا سویٹزر لینڈ کہا جاتا ہے۔ شمالی...
06/07/2024

What's up support:03450201724
وادی سوات سیر و سیاحت کے کثیر مواقع کی وجہ سے اسے پاکستان کا سویٹزر لینڈ کہا جاتا ہے۔ شمالی علاقہ جات کی ترقی میں سوات کا ایک اہم کر دار رہا ہے۔ سر سبز و شاداب وسیع میدانوں کے علاوہ یہ تجارت کا مرکز بھی ہے۔ یہاں خو بصورت مرغزار اور شفاف پانی کے چشمے اور دریا و جو کالام، بدین اور بحرین میں زندگی کی تمام سہولیات بشمول اعلي تعليمي ادارے موجود ہیں۔

یہاں کے لوگ انتہائی محنتی اور ذہنی لحاظ سے کافی ترقی یافتہ ہیں۔

دنیا کے حسین ترین خطوں میں شامل یہ علاقہ ، پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے شمال مشرق کی جانب 254 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جب کہ صوبائی دارالحکومت پشاور سے اس کا فاصلہ 170 کلو میٹر ہے۔

سوات میں سیر سیاحت کے لئے خاص کر مالم جبہ ، ڈالے ، کبل ، سیدو شریف ، شریف آباد، خواز و حیله ، بحرین، مدین، کالام ، میلگا اور خزانہ زیادہ تر مشہور ہے۔
















What's up support:03450201824پاکستان کے علاقوں میں سے مالم جبہ ایک سیاحتی اور تفریحی مقام ہے جو ضلع سوات، خیبر پختونخوا،...
05/07/2024

What's up support:03450201824
پاکستان کے علاقوں میں سے مالم جبہ ایک سیاحتی اور تفریحی مقام ہے جو ضلع سوات، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسلام آباد سے 314 کلومیٹر اور سیدو شریف سے 51 کلومیٹر دور ہے۔ مالم جبہ قراقرم پہاڑی سلسلے میں ایک پہاڑی مقام ہے۔

مالم جبہ گاؤں برف میں ڈھکا ہوا

مالم جبہ پاکستان میں برف کے کھیل کا واحد مرکز ہے۔ یہاں چیر لفٹ اور محکمہ سیاحت کی قیام گاہ بھی واقع ہے۔ اس علاقے میں بدھ مت کے دو سٹوپا اور چھ عبادت خانے (مونیسٹری) بھی موجود ہیں جو اس ریسورٹ کے اردگرد وسیع علاقے میں جگہ جگہ موجود ہیں۔ ان نشانات کی اتنی اونچائی پر موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ علاقے تقریباً 2000 سال سے آباد ہے۔ اس سیاحتی جگہ کے اردگرد دہ پیدل چلنے کے راستے بھی موجود ہیں، ایک وادی غربند اور شانگلہ ٹاپ سے گزرتا ہے اور ریسورٹ سے تقریباً 18 کلومیٹر کے فاصلے سے شروع ہوتا ہے، جبکہ دوسرا وادی سبونیو سے گزرتا ہے اور ریسورٹ سے 17 کلومیٹر کے فاصلے سے شروع ہوتاہے۔











    😍
30/06/2024

😍

.سوات کے تمام سیاحتی مقامات کے ٹور  اور انفارمیشن کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں  مالم جبہ 🏞 گبین جبہ۔۔۔  کالام🗻۔۔مہوڈنڈ۔۔ ...
29/06/2024

.سوات کے تمام سیاحتی مقامات کے ٹور اور انفارمیشن کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں مالم جبہ 🏞 گبین جبہ۔۔۔ کالام🗻۔۔مہوڈنڈ۔۔ 🚣۔۔اتروڈ ویلی🏞۔۔۔کنڈول لیک🚣۔۔۔شاہی باغ 🏞 ....ازمس بانڈا🏞۔۔۔۔ ازمس لیک🚣۔۔۔۔پری لیک 🚣۔۔۔ باڈگوئی ٹاپ🗻 کمراٹ ۔۔۔🏞۔۔۔۔ جہاز بانڈا.....کٹورا لیک🚣 ۔۔کالا چشمہ🏞
سب سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہوٹل لیکس ویلی اور چھوٹی اور بڑی گاڈیاں دستیاب ہیں
Customize tout pakages also available for couple and family
50 percent advance payment pickup and drop swat
WhatsAap lakes valley hotle utror 03450201724
03101462175

اج عید کا پانچواں دن اور کالام اوشو فارسٹ سیاحوں سے کچا کچ برا ھوا ھے Rashid khan
22/06/2024

اج عید کا پانچواں دن اور کالام اوشو فارسٹ سیاحوں سے کچا کچ برا ھوا ھے
Rashid khan

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Swat Hotels booking and tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category